Sana Javed Fans (@javed_shah43175) 's Twitter Profile
Sana Javed Fans

@javed_shah43175

ID: 1750075135221235712

calendar_today24-01-2024 08:37:30

303 Tweet

850 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Sana Javed Fans (@javed_shah43175) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔کیسے ہیں سب لوگ؟ اپ کی نظر میں اسلامی جمہوریت پاکستان کی اقتدار کس پارٹی اور کس لیڈر کے پاس ہونی چاہیے پلیز کمنٹس میں بتائیں۔ 🤔🤔 🤔

السلام علیکم ۔کیسے ہیں سب لوگ؟             
 اپ کی نظر میں اسلامی جمہوریت پاکستان کی اقتدار کس پارٹی اور کس لیڈر کے پاس ہونی چاہیے  
پلیز کمنٹس میں بتائیں۔ 🤔🤔 🤔
Sana Javed Fans (@javed_shah43175) 's Twitter Profile Photo

Assalamu alaikum Good night X friends 💟 *زندگی کیا ہے؟🥀* لمحے کی خبر نہیں۔۔ دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے. ہم آج ہیں *کل "تھے" ہو جائیں گے💯💦*

Assalamu alaikum
Good night X friends 💟
*زندگی کیا ہے؟🥀*
لمحے کی خبر نہیں۔۔
دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے.
ہم آج ہیں
*کل "تھے" ہو جائیں گے💯💦*
Sana Javed Fans (@javed_shah43175) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم بیشک انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے🕋🕋🕋🤲🤲🤲

السلام علیکم
بیشک انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے🕋🕋🕋🤲🤲🤲