Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile
Javaria Ge

@javariage44

Politician

ID: 1551900431290441730

calendar_today26-07-2022 12:02:03

1,1K Tweet

4,4K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-

Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کیس میں ڈنڈا برآمد ہونے کے بعد لاہور اے ٹی سی نے علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کرکے جیل بھیج دیا اب آج ہی ضمانت کی درخواست بھی دائر ہو سکتی ہے ایڈوکیٹ رانا مدثر عمر ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر تیمور ملک و دیگر پیش ہوئے

Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: عمران خان کی راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں درج سات مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں دائر، عدالت نے درخواستیں باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کر کے یکم ستمبر تک جواب طلب کر لیا

Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل کا حکومت کو حکم دینے سے انکار کر دیا معاملہ سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس میں ہے وہی دیکھے گی ڈیڑھ سال بعد یہ کہہ کر ہائیکورٹ نے سینئر صحافی Hamid Mir حامد میر کی درخواست نمٹا دی

Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ ممکنہ کیا ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں آئین قانون کی تو کوئی بات بنتی نہیں کیا لگتا ہے چھوڑ دیں گے یا نہیں پلیز کمنٹ

فیصلہ ممکنہ کیا ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں آئین قانون کی تو کوئی بات بنتی نہیں کیا لگتا ہے چھوڑ دیں گے یا نہیں پلیز کمنٹ
Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile Photo

اگر میں بلیو ٹیگ خرید لو تو کیا مجھے بھی اسکا فائدہ ہو گا پلیز اس کی سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگ مشورہ دیں نہیں توُ کسی سمجھنے والے سے پوچھ کے بتائیں please help me about this matter please

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی دن پی ٹی آئی کے ورکرز اپنی قیادت کے بغیر نکل آئے تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ کو مذمت کے قابل نہیں چھوڑیں گے۔جنید اکبر

Javaria Ge (@javariage44) 's Twitter Profile Photo

تمام لوگ رائے دیں خان صاحب کا فصیلہ کتنے فیصد درست ہے تمام لوگ شرکت کریں پلیز