esha (@jav88666) 's Twitter Profile
esha

@jav88666

ID: 1753716354216292352

calendar_today03-02-2024 09:46:04

84,84K Tweet

8,8K Followers

1,1K Following

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے بانٹ کر دُکھ آدھا ہو جاتا تھا اب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے ؟؟

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

سلامتی ہو اُن پیغامات پر جو رد ہونے کے خوف سے بھیجے ہی نہیں گئے.🥀

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

وچن کی لاج، وفا کا لحاظ ، عہد کا پاس ! سنا تھا ہوتا ہے پر آج کل نہیں ہوتا !

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

رات کے بارہ بجے سالگرہ پر ایک فون یہ محبت تو نہیں وقت کی پابندی ہے

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

اور وہ تمہاری پسندیدہ چیز تم تک ایسے پہنچائے گا کہ تم خود حیران رہ جاؤ گے♥️

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

ہے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی دل کو دل ہی رکھا ہے بازار نہیں بننے دیا

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

مری خواہش ہے کہ آنگن میں نہ دیوار اٹھے مرے بھائی مرے حصے کی زمیں تو رکھ لے راحت اندوری

esha (@jav88666) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ، ورنہ دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں