Zohair jaskani
@jaskani12
i love imran khan and suppter of pti
ID: 1511147446453379074
05-04-2022 01:03:34
1,1K Tweet
1,1K Followers
3,3K Following
پاکستانی وفد اپنے سامان کے ساتھ ایک سلیپنگ بیگ آدھا کلو کھجور تین جوڑے کپڑے اور اللہ کا آسرا،غزہ جانے کا جذبہ اور امت کی دعاوں کے ساتھ اپنی اپنی کشتیوں میں سوار ہونے کے ۔ انتظار میں۔ غ زہ پہنچ کر رہینگے، محاصرہ توڑینگے، ان شاءاللہ۔ Global Sumud Flotilla Global Sumud Flotilla
اپنے جھاز پر اہل غزہ کیلئے ادویات لوڈ کیا۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کا ساتھ دیجئے، غزہ کی ناکہ بندی توڑینگے۔ غزہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کیلئے راہداری قائم کریں گے۔ غزہ میں جاری جینوسائیڈ کیخلاف کھڑے ہوں گے۔ ان شاءاللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla Global Sumud Flotilla
السلام علیکم۔۔۔۔ سسلی، اٹلی کے ساحلوں سے تمام اہل وطن کو صبح بخیر۔۔۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کی تازہ ترین صورتحال۔۔ غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے