جاناں(@jannatkhar_) 's Twitter Profileg
جاناں

@jannatkhar_

کبھی کسی کو مکمّل جہاں نہیں ملتا

ID:1487122075286441988

calendar_today28-01-2022 17:55:17

4,6K Tweets

2,9K Followers

0 Following

Laugh Lens(@LaughLens) 's Twitter Profile Photo

چوہدری شجاعت حسین اپنے بیٹے چوہدری سالک حسین کے ساتھ اسلام آباد روانہ ۔ کل چوہدری شجاعت حسین خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں پیش ہونگے ۔

account_circle
ᵒᶠᶠᶤᶜᶤᵃˡ ツ ͟گ͟ن͟ہ͟گ͟ا͟ر͟ 💯🦁🦁(@AdilMalick77) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی 41 رکنی کابینہ نے خلف اٹھا لیا تمام خلف اٹھانے والے وزراء کو مبارکباد ❣️❣️

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی 41 رکنی کابینہ نے خلف اٹھا لیا تمام خلف اٹھانے والے وزراء کو مبارکباد ❣️❣️
account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کی طرف سےفل کورٹ بنچ بنانےسےگریز سمجھ میں نہیں آتی۔اگردال میں کچھ کالانہیں اورتین ججزانصاف ہی کرنےجارہےہیں تودس بارہ ججززیادہ انصاف کرسکیں گے۔ بیرونی سازش کےڈرامےکےمعاملےپراگر پی ٹی آئی فل کورٹ بنچ کامطالبہ کررہی ہےتواسے بھی تسلیم کرنا چاہئے ۔

account_circle
💓Riyya💓(@riyy60) 's Twitter Profile Photo

اگر قاسم سوری کو طلب نہیں کیا تو یہ مزاری کو کیسے طلب کر سکتے یہ اپنا منہ کالا کیئے بغیر منظر سے نہیں ہٹیں گے۔
علی احمد کرد✌️

account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ (ن) مطلب مسلم لیگ (نئی)۔ عمران خان کیلئے سنجیدہ مشکل کھڑی ہو سکتی ہے ایکطرف جارحانہ گالم گلوچ بیانیے کا ویسا ہی جواب؛ مولانا پہلے ہی کَم بیک کر چکے۔ پی پی بھی اپنے جارح کھلاڑی سامنے لے آئے۔ اور اتحاد کے بیانیے کو نواز+مریم تشکیل/فروغ دیں۔ بات پھر یہیں تک نہیں تھمے گی۔

account_circle
Maulana Fazl-ur-Rehman(@MoulanaOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہر جج کو ایسی صورتحال میں بینچ کا حصہ بھی نہیں بننا چاہیے کہ جس کے بارے میں دوسرے فریق کو خدشات ہوں،ججز سے کسی جگہ غلط فیصلہ ہوا ہے تو دوبارہ وہ نہ سنیں بلکہ فل بینچ بیٹھے اور ہمیں تمام ججوں کے سامنے بات کرنے کا موقع دیں۔

account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

Imran Niazi suffers from a memory loss & needs a few reminders. One, as per Transparency International report, corruption increased during his rule.Even transers/postings were on sale in addition to big scams.Two, the people are paying the price of how he mismanaged the economy.

account_circle
جاناں(@jannatkhar_) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اعلی عدلیہ کے ججز نے ایک مہینہ پہلے دئے گئے اپنے ہی فیصلے کو سمجھنے کے لئے ڈپٹی سپیکر مزاری کو طلب کیا۔

account_circle
جاناں(@jannatkhar_) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اعلی عدلیہ کے ججز نے ایک مہینہ پہلے دئے گئے اپنے ہی فیصلے کو سمجھنے کے لئے ڈپٹی سپیکر مزاری کو طلب کیا۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ اس عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے جس کے ذریعے آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ووٹ دینے والوں کے ووٹ نہ گننے کا حکم جاری ہوا ۔آج اس کی ایک نئی تشریح کی جا رہی ہے تاکہ اب بھی اسی لاڈلے کو فائدہ پہچنے جسے کل پہنچا تھا!نا منظور!

account_circle
جاناں(@jannatkhar_) 's Twitter Profile Photo

میرا فون نمبر جاننے کے لئے😍
کسی نوکیلی چیز سے اس کوپن کو 😌
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کریں …👆😎😎

account_circle
جاناں(@jannatkhar_) 's Twitter Profile Photo

میرا فون نمبر جاننے کے لئے😍
کسی نوکیلی چیز سے اس کوپن کو 😌
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کریں …👆😎😎

account_circle
جاناں(@jannatkhar_) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان ہی خوبصورت ہوتا ہے
کوئی دل سے کوئی شکل سے
کوئی Oppo سے کوئی Vivo سے
🤣😂

account_circle