Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile
Jannat BaloCH

@jannat_baloch1

تَمام دِن کی ہنسی کا خُمار اُترتے ہی
سُکوتِ شام میں چیخیں سُنائی دیتی ہیں

ID: 1545754829665992705

calendar_today09-07-2022 13:01:07

350 Tweet

430 Followers

408 Following

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

سکون بس اللہ کی راہ میں کوشش کرنے میں ہے کیونکہ اللہ اپنی راہ میں کی گئی محنت اور کوشش کا ہماری سوچ سے بڑھ کر صلہ دیتا ہے انسانوں کے لیے اتنا مت بھاگیں کہ ادھ موئے ہو جائیں اللہ کے لیے دوڑ لگاتے رہی‍ں نئے راستے تلاشتے رہی‍ں اللہ کو اپنی راہ میں کوشش کرنے والوں سے محبت ہے۔

*"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے"🍂🙂🖤*

*"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے"🍂🙂🖤*
Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

پرامن رہیئے۔ یہ ملک ہمارا اپنا ہے۔ ِاملاک کا نقصان، عوام کا نقصان ہے۔ شکریہ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

کیوں اٹاہوا ہےغبارمیں غمِ زندگی کے فشارمیں وہ جو دردتھاترےبخت میں سو وہ ہوگیا اسےبھول جا جوبساطِ جاں ہی الٹ گیا وہ جوراستے سےپلٹ گیا اسے روکنےسےحصول کیا اسےمت بلا اسےبھول جا تویہ کس لئے شبِ ہجرکے اسےہرستارےمیں دیکھنا وہ فلک کہ جس پہ ملےتھےہم کوئی اورتھا اسےبھول جا شام بخیر

کیوں اٹاہوا ہےغبارمیں 
غمِ زندگی کے فشارمیں
وہ جو دردتھاترےبخت میں
سو وہ ہوگیا اسےبھول جا

جوبساطِ جاں ہی الٹ گیا
وہ جوراستے سےپلٹ گیا
اسے روکنےسےحصول کیا
اسےمت بلا اسےبھول جا

تویہ کس لئے شبِ ہجرکے
اسےہرستارےمیں دیکھنا
وہ فلک کہ جس پہ ملےتھےہم
کوئی اورتھا اسےبھول جا

شام بخیر
Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ''کن'' کہہ دیتا ہے، ایسی محبت تم سے صرف تمہارا ﷲ ہی کر سکتا ہے ❤️

تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ''کن'' کہہ دیتا ہے، ایسی محبت تم سے صرف تمہارا ﷲ ہی کر سکتا ہے ❤️
Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

*جب کوئی اور دِل کو بھا جائے تو پِچھلی مُحبتوں پر لوگ مٹی ڈال دِیا کرتے ہیں_💔✨*

*جب کوئی اور دِل کو بھا جائے تو پِچھلی مُحبتوں پر لوگ مٹی ڈال دِیا کرتے ہیں_💔✨*
Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

میں انسان ہوں لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مجھ پر محبت مہربان ہے۔ ❤️

میں انسان ہوں
لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ 
مجھ پر محبت مہربان ہے۔
❤️
Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

سانس🗣 آکسیجن🍃 سے ہے اور آکسیجن 🍃درختوں🌳 سے ہے یقین کیجیے😊 ایک پودا🌳 باجے 📢 سے سستا ہے تو اس اگست🇵🇰 پاں📯 نہیں چھاں🏡کیجیے! 🥰

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

اللهم لك الحمد حتى ترضى ولك الحمد إذا رضيت ولك الحمد بعد الرضى ولك الحمد على كل حال اے اللہ تیری حمد ہے جب تک تو راضی نہ ہو، حمد تیری ہی ہے جب تو راضی ہو جائے، تیری حمد ہے تیرے راضی ہونے کے بعد، اور ہر حال میں تیری حمد ہے

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

جب تک پیٹ میں روٹی نہ ہو، ہم کسی کو فلسفہ اور سائنس نہیں سِکھا سَکتے. کارل مارکس

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

دن گزر جائیں گے اور آپ اُن چیزوں کو ترک کر دوگے جن کے آپ عادی تھے۔ آپ اپنے من پسندیدہ شخص کو چھوڑ دوگے اور اپنے خواب کو بھول جائو گے۔ اور آخر میں حقیقت کو تسلیم کر لوگے۔ نزار قبانی~

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

*کانچ پر پارا چڑھا دیں تو آئینہ بن جاتا ہے*😏 *اور کسی کو آئینہ دیکھا دیں تو پارا چڑھ جاتا ہے*😂

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

اللَّهمَّ استُر عَوْراتي وآمِن رَوعاتي ⁦♡ " اے الله! میرے عیوب کو ڈھانپ دے، اور میری گھبراہٹوں کو چین عطا کر " ﴿اللھم آمین ﴾ ﴿سنن أبي داؤد : ٥٠٧٤، صحَّحَ إسنادَه النووي﴾

DR. STRANGER 🇵🇰 (@hitmayn51) 's Twitter Profile Photo

When will the world say ENOUGH! 💔💔💔 #SanamJaved #MunawarFaraqui𓃵 #Elections2024 #RahatFatehAliKhan #GazaStarving #IsraeliNewNazism #PalestineGenocide

Jannat BaloCH (@jannat_baloch1) 's Twitter Profile Photo

میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے

میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے