راولپنڈی کے ایک معزز سیاستدان کا خیال ہے کہ بلوچستان کے سرداروں نے اپنے صوبے میں ترقی نہیں ہونے دی وہ بھول گئے سردار عطا ا للّٰہ مینگل نے بطور وزیراعلیٰ صوبائی اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پیش کی اُردو کو دفتری زبان بنایا لیکن صرف 9 ماہ کے بعد انہیں برطرف کر دیا گیا
ہاں بھائی پاکستانیو باپ بیٹی کو قتل کرنے والی اج ضمانت پر رہا ہو گئی اور اپنے حقوق مانگنے والیاں دو دو سال سے جیلوں میں سڑ رہی ہیں یہ ہے پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان
نجم سیٹھی کا انکشاف۔۔۔
لوگوں کے خوف کے بت ٹوٹ چکے اب ہر سروے پول یہ کہتا ہے کہ عمران خان کی بہت بڑی سپورٹ ہے ہر 10 میں سے 7 لوگ کھل کر یہ کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کے سپورٹر ہیں !
چیئرمین نیب نذیر بٹ ، انعام شاہ اور توشہ خانہ کے تفتیشی آفیسر کو عدالت لے کر جاؤں گا، جن کی وجہ سے میری بیوی سات ماہ سے جیل میں ہے، عمران خان
siasat.pk/threads/904817
#ImranKhan