JAMIL BADAR (@jamilbadarmjb) 's Twitter Profile
JAMIL BADAR

@jamilbadarmjb

Old account suspended follow back 💯%

Only for PMLN supporters
District Vice President PMLN Social Media Team Bahawalnagar

ID: 1307581434367037440

calendar_today20-09-2020 07:24:54

10,10K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ (@adnansialvi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہکا مسلسل طلبا کو لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

میں مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے مجھے لیپ ٹاپ اور اسکالرشپ سے نوازا، اس سے نہ صرف میری فنانشل ہیلپ ہوئی ہے بلکہ جدید تعلیم سے آراستہ ہونے کا بھی موقع ملا ہے یونیورسٹی آف سرگودھا میں ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپس تقسیم کی تقریب۔۔۔ #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

Ch Rizwan Arshad (@rizwanarshadch) 's Twitter Profile Photo

#مریم_کا_ہونہار_پنجاب بچوں کو تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے وقت کی اہم ضرورت لیب ٹاپ ہے جو آج سرگودھا اور گرد ونواح کے بچوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے مفت فراہم کئے جارہے ہیں

#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
بچوں کو تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے وقت کی اہم ضرورت لیب ٹاپ ہے جو آج سرگودھا اور گرد ونواح کے بچوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے مفت فراہم کئے جارہے ہیں
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 (@kashifsabir) 's Twitter Profile Photo

سچ بتاؤں تو میں لیپ ٹاپ ملنے سے زیادہ مریم نوازشریف کو دیکھنے کیلئے خوش ہوں اپنی زندگی میں دوسری بار انہیں آج لائیو دیکھنے کا موقع ملے گا #مریم_کا_ہونہار_پنجاب

ChSardarAhmed (@chsapmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے نوجوانوں کیلئے کیئے جانے والے اقدامات اور لئے جانے والے انیشیٹیو بہت زبردست ہیں جن کو ہماری یوتھ بہت زیادہ لائیک کر رہی ہے ان میں سے ایک لیپ ٹاپس کی تقسیم بھی ہے، شکریہ مریم نوازشریف #مریم_کا_ہونہار_پنجاب Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari