جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile
جمیلہ تبسم

@jamilaburfat1

تراشیدم پرستیدم شکستم

ID: 1601909568358989825

calendar_today11-12-2022 11:59:57

1,1K Tweet

844 Followers

101 Following

جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی.. 😂😜

جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

کسی سے بھی گفتگو شروع کرنے سے پہلے باتوں باتوں میں اسکی خلیل الرحمن قمر اوریامقبول جان یا لال ٹوپی والے مسخرے کے متعلق رائے پوچھیں اگر آپ کا مخاطب انہی کی طرح کا محب وطن ھے تومزید بحث کی ضرورت نہیں سوائےچول مارنے کےآپکے مخاطب کے پلےکچھ بھی نہیں ویسےایک سوال ملالہ پہ بھی کر دیں🤪

جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

حسینؓ مثبت، حسینؓ کامل، حسینؓ داخل، حسینؓ عاقل یزید منفی، یزید ناقص، یزید خارج، یزید باطل یہی کرشمہ ہے سچ کا واصف، یہی کرامت ہے کربلا کی شہید کر کے یزید فانی، شہید ہو کر حسینؓ باقی... #سلام_یاحسین

جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

حسن مير حسين سان جنيءَ جهيڙو ڪالھ حيف تنھين جي حال سي جماعتي يزيد جا. شاھ عبدالطيف ڀٽائيءَ رح #سلام_و_لبّیك_یا_حُسین

حسن مير حسين سان جنيءَ جهيڙو ڪالھ
حيف تنھين جي حال سي جماعتي يزيد جا.

شاھ عبدالطيف ڀٽائيءَ رح

#سلام_و_لبّیك_یا_حُسین
جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

تجھ سا شہید کون ہے عالم میں اے حسینؑ تو ہے ہر ایک دیدۂ پرنم میں اے حسینؑ زہاد ہی نہیں ہیں ترے غم میں اے حسینؑ ہم رند بھی ہیں حلقہ ماتم میں اے حسینؑ جوشؔ مرثیہ" حُسینؑ اور انقلاب "سے ایک اقتباس

تجھ سا شہید کون ہے عالم میں اے حسینؑ 
تو   ہے  ہر  ایک دیدۂ  پرنم  میں  اے  حسینؑ 
زہاد  ہی نہیں  ہیں  ترے  غم میں اے حسینؑ 
ہم رند بھی ہیں حلقہ  ماتم  میں  اے حسینؑ 
جوشؔ

مرثیہ" حُسینؑ اور انقلاب "سے  ایک اقتباس
جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک دِل ہمارے خَندۂ طِفلاں کی مانند بے کَدورت ہیں ابھی ہم خُوب صُورت ہیں۔ "احمد فراز" #NewProfilePic

ابھی تک دِل ہمارے 
خَندۂ طِفلاں کی مانند بے کَدورت ہیں
ابھی ہم خُوب صُورت ہیں۔

"احمد فراز"

#NewProfilePic
جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

اُڀِرُ چَنڊَ پَسُ پِرِين، تو اوڏا مُون ڏُورِ، سَڄَڻَ سُتا وِلَهَہ ۾، چوٽا ڀَري ڪَپُورُ، پيرين آئُون نَہ پُڄَڻِي، ٻاٻَل ڏي نَہ ٻُوۡرُ، جَنھِن تي چَڙِهي اَسُورِ سَنجهي سَڄَڻَ سَهٽِيان.. مُرشد لطيف #selenophile #fullmoon

اُڀِرُ چَنڊَ پَسُ پِرِين، تو اوڏا مُون ڏُورِ،
سَڄَڻَ سُتا وِلَهَہ ۾، چوٽا ڀَري ڪَپُورُ،
پيرين آئُون نَہ پُڄَڻِي، ٻاٻَل ڏي نَہ ٻُوۡرُ،
جَنھِن تي چَڙِهي اَسُورِ سَنجهي سَڄَڻَ سَهٽِيان..

مُرشد لطيف

#selenophile
#fullmoon
جمیلہ تبسم (@jamilaburfat1) 's Twitter Profile Photo

"ہر معاشرے میں اصل اقلیت باشعور لوگ ہوتے ہیں، جو روائتی سوچ سے الگ سوچتے ہیں، معاشرہ انہیں قبول نہیں کرتا"۔ منقول

"ہر معاشرے میں اصل اقلیت باشعور لوگ ہوتے ہیں، جو روائتی سوچ سے الگ سوچتے ہیں، معاشرہ انہیں قبول نہیں کرتا"۔
منقول