Jameel Mujtaba💧 (@jameelmujtaba) 's Twitter Profile
Jameel Mujtaba💧

@jameelmujtaba

میں فرد اک عام سا اک قصہ نا تمام سا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ لہجہ بے مثال ہے نہ بات میں کمال ہے

ID: 2774140519

calendar_today27-08-2014 18:22:44

424 Tweet

55 Followers

15 Following

Jameel Mujtaba💧 (@jameelmujtaba) 's Twitter Profile Photo

"لوگوں میں سب سے کامل زندگی اُس کی ہے جو حیاء میں کامل تر ہے، حیاء کی کمی آدمی کی زِندگی کی کمی ہے!" (امام ابن القیم رحمه اللّٰه مدارج السالکین: 179/3)

Jameel Mujtaba💧 (@jameelmujtaba) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، سَیّدی رسولُ اللّٰه ﷺ یہ دعا پڑھتے: اے اللّٰه ! میں فقر، قلت مال، اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے. ابوداؤد 1544 نسائی 5462

Jameel Mujtaba💧 (@jameelmujtaba) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهُ اَکْبَرُ، اللّٰهُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرُ، اللّٰهُ اَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْد 🕋🤲💚

اللّٰهُ اَکْبَرُ، اللّٰهُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرُ، اللّٰهُ اَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْد 🕋🤲💚
Dr. Taha چیمہ (@muhammadtahach1) 's Twitter Profile Photo

میں داتا دربار انتظامیہ سے معزرت کرتا ہوں، جس پروگرام میں لبیک یا رسول اللہ کے نعرے نہ لگانے دیے جائیں، اس پروگرام میں میں تقریر نہیں کر سکتا۔

Dr. Taha چیمہ (@muhammadtahach1) 's Twitter Profile Photo

مجھے Imran Khan بھائی نے کہا تھا کہ طہ آپ احتجاج کی کال دیں، میں آپ کے ساتھ نکلوں گا۔ عمران بھائی کو یاد دلوا دوں کہ 11 مئی کا اعلان ہو چکا ہے۔

مجھے <a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> بھائی نے کہا تھا کہ طہ آپ احتجاج کی کال دیں، میں آپ کے ساتھ نکلوں گا۔ عمران بھائی کو یاد دلوا دوں کہ 11 مئی کا اعلان ہو چکا ہے۔
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

بہت سے دوست احباب کا یہ کہنا ہے ۔ کہ ان کے فالورز بہت کم ہیں تو ان کو میں اپنے اکاؤنٹ سے پروموٹ کروں تو اپ لوگ کیا کہتے ہیں۔ اس طرح پروموٹ کرو کرنا چاہیے ؟ جن جن کو پروموٹ ہونا ہے وہ اس پوسٹ کو ارٹی کریں اور کمنٹس کریں تو ان کو میں پھر پروموٹ کروں گا۔۔۔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

پہلی پروموٹ پوسٹ میں آپ نے تینوں لوگوں کو فالو کرنا ہے اور اس پوسٹ کو ارٹی کرنا ہے زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے کو فالو بیک کرنا ہے۔۔ پوسٹ پر کمنٹ لازمی ہے ۔۔ Tariq Khan anees ur rehman Muhammad Arsam

Jameel Mujtaba💧 (@jameelmujtaba) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟