Jamaat e Islami Tv (@jamaattvpk) 's Twitter Profile
Jamaat e Islami Tv

@jamaattvpk

Jamaat e Islami Tv

ID: 1636738310872678403

calendar_today17-03-2023 14:36:51

233 Tweet

1,1K Followers

36 Following

Abdul Wasi (@abdulwasipk61) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللّٰہ قائد حق دو تحریک و سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم جبری قید وبند کی صعبتوں کے بعد آج سپریم کورٹ نے بلاخر Maulana Hidayat ur Rehman Baloch کی ضمانت منظور کر لی۔ Siraj ul Haq Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

الحمد اللّٰہ
قائد حق دو تحریک و سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم
جبری قید وبند کی صعبتوں کے بعد آج سپریم کورٹ نے بلاخر Maulana Hidayat ur Rehman Baloch کی ضمانت منظور کر لی۔
Siraj ul Haq Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Jamaat e Islami Tv (@jamaattvpk) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ اپنی بساط کےمطابق ایوان بالامیں نماٸندگی کاحق اداکرتارھونگا۔ سینیٹر مشتاق احمد خان Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان #سینیٹرمشتاق_تم_جیت_گئے

ان شاء اللہ اپنی بساط کےمطابق ایوان بالامیں نماٸندگی کاحق اداکرتارھونگا۔
سینیٹر مشتاق احمد خان
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
#سینیٹرمشتاق_تم_جیت_گئے
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

تمام علماء کرام دینی تنظیموں، وکلاء ڈاکٹرز، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، شخصیات سب کا تہہ دل سے شکریہ۔ سب کے لیے بہت جزاک اللہ خیر۔ آج جمعہ کا دن عوام یوم تشکر اور شکرانے کے نوافل ادا کریں۔ پی ڈی ایم Government of Pakistan اس کے خلاف سپریم کورٹ نہ جائے اور پارلیمنٹ میں موجود میرے قوانین کو

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ جماعت اسلامی کی نظریاتی محاذ پر ایک اور بڑی کامیابی جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق خان کی درخواست پر وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کی غیراسلامی شقوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا #سینیٹرمشتاق_تم_جیت_گئے

الحمدللہ
جماعت اسلامی کی نظریاتی محاذ پر ایک اور بڑی کامیابی
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق خان کی درخواست پر وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کی غیراسلامی شقوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا
#سینیٹرمشتاق_تم_جیت_گئے
Ameer Ul Azim (@ameerulazim) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے حملہ آور مارا گیا ہے ہےالحمدللہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں

Muhammad Javeed Kasuri (@javeedkasuriji) 's Twitter Profile Photo

ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر دھماکہ۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب محفوظ ہیں اور خیر و عافیت سے ہیں

World Times (@worldtimeswt) 's Twitter Profile Photo

Breaking: A suicide attack has been reported on Jamaat-e-Islami leader Sirajul Haq's convoy in Zhob, Balochistan province of Pakistan. He has remained safe in the blast. The suicide attacker has been killed, 7 people injured. More to follow... #Pakistan #Zhob #Balochistan

Breaking: A suicide attack has been reported on Jamaat-e-Islami leader Sirajul Haq's convoy in Zhob, Balochistan province of Pakistan. He has remained safe in the blast. The suicide attacker has been killed, 7 people injured.

More to follow...

#Pakistan #Zhob #Balochistan
Jamaat e Islami Tv (@jamaattvpk) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر قاتلانہ حملہ خودکش حملہ آور ہلاک امیر جماعت اسلامی محفوظ ، ساتھ شہری زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا #سراج_الحق_سلامت_رہو

Liaqat Baloch (@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب آج ژوب میں جلسہ عام کے خطاب کے لیے قافلے کی قیادت کر رہے تھے۔ان پر خود کش حملہ کیا گیا۔اللہ نے ان کو محفوظ رکھا ہے،شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔کچھ کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اللہ جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین

Jamaat e Islami Tv (@jamaattvpk) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ محترم امیر جماعت بخیریت ہیں۔ تمام کارکن پُرامن اور حوصلہ میں رہیں اور اقامت دین کی جدوجہد کو مزید تیز کر دیں۔ محمد اصغر ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان #سراج_الحق_سلامت_رہو

الحمد للہ محترم امیر جماعت بخیریت ہیں۔ تمام کارکن پُرامن اور حوصلہ میں رہیں اور اقامت دین کی جدوجہد کو مزید تیز کر دیں۔
محمد اصغر ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان
#سراج_الحق_سلامت_رہو
Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ امیر جماعت خودکش حملہ میں مکمل محفوظ ہیں ، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف

Muhammad Javeed Kasuri (@javeedkasuriji) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب پر حملہ قابل مذمت ہے۔ الحمدللہ امیر صاحب اور قافلے کے لوگ محفوظ ہیں۔ واقعہ کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے محمد جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی #سراج_الحق_سلامت_رہو

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج کوئٹہ پہنچے تھے، جلسہ عام میں شرکت کے لیے ژوب جا رہے تھے، قافلے کی صورت میں ژوب میں داخل ہو رہے تھے کہ خودکش حملہ ہوا۔ الحمدللہ سراج الحق، دیگر قیادت اور کارکنان محفوظ رہے۔ قیصر شریف #سراج_الحق_سلامت_رہو #sirajulhaq

Dr Tahir-ul-Qadri (@tahirulqadri) 's Twitter Profile Photo

The assault on Siraj-ul-Haq's convoy, leader of Jamaat-e-Islami, is strongly condemned. May Allah protect the JI leader! We are grateful to Allah for safeguarding him and his companions. Strict action must be taken against those responsible. Siraj ul Haq #SirajulHaq

Jamaat e Islami Tv (@jamaattvpk) 's Twitter Profile Photo

نائب امیر جماعت اسلامی کے پی عنائت اللہ کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے رابطہ Inayatullah Khan #سراج_الحق_سلامت_رہو #SirajulHaq #Balochistan

نائب امیر جماعت اسلامی کے پی عنائت اللہ کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے رابطہ
Inayatullah Khan
#سراج_الحق_سلامت_رہو
#SirajulHaq
#Balochistan
Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملے کے خلاف خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری #سراج_الحق_سلامت_رہو #sirajulhaq

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

شانگلہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر قاتلانہ حملے کے خلاف شانگلہ میں احتجاجی مظاہرہ، فوری تحقیقات اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ #sirajulhaq #سراج_الحق_سلامت_رہو

شانگلہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر قاتلانہ حملے کے خلاف شانگلہ میں احتجاجی مظاہرہ، فوری تحقیقات اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ
#sirajulhaq
#سراج_الحق_سلامت_رہو