jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile
jada Одинокий

@jadaonly

Social Media influencer 💥 Blogger 🌟

ID: 332174983

linkhttp://www.deadbody.com calendar_today09-07-2011 10:25:00

39,39K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں یک پیدا ھو جائیں مگر اس جیسا نا جمیا اور ناہی جمے گا بدبودار وائرس

لاکھوں یک پیدا ھو جائیں 
مگر اس جیسا نا جمیا اور ناہی جمے گا 
بدبودار وائرس
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

آذربایجان کے ساتھ کھڑا ہوسکتا ھے مدد کرسکتا ھے طیارے بھیج سکتا ھے ایران کیساتھ کیوں نہیں یا ہاں کھڑے ھونگے۔ اگر ناں تو اگلا ٹارگٹ آپ ھو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ۔ میرے نبی پاک کی حدیث ھے یہ یہودی نصاری تمہارے ہرگز دوست نہیں ھوسکتے۔ بھاگ بھاگ کر جاؤ امریکہ مگر فیصلہ عوام کا ھوگا۔

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

کیا افغانستان میں ابھی بھی امریکی ائر بیس ہیں ؟ پاکستان میں چار کا فگر ھے

کیا افغانستان میں ابھی بھی امریکی ائر بیس ہیں ؟
پاکستان میں چار کا فگر ھے
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

میرے اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کو جو جو دھوکہ دے رہے ہیں ان سب کو ان کے خاندان سمیت غرق کر دے سب بولو آمین🤲 Copy ,Quote,Post ,Repost

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں! آج رات پوری قوم کو امریکی غلامی کا پٹہ ڈال دیا جائیگا ۔ ٹرمپ اور حافظ صاحب کی ملاقات اور لنچ بھی ھے ۔

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ صریحاً جلالی صاحب کی تحریر ھے تو لعنت ھے ایسی تحریر پر ۔ ھم بھی اہل سنت سے تعلق رکھتے ہیں مگر ایسے کند ذہن اور بکاؤ ملاؤں کو رد کرتے ہیں ۔ سنی ممالک امریکہ کے چڈوں میں گھسے ھوۓ ہیں ۔ شیعہ سنی کا چورن مت بیچو یہ دیکھو کہ کفار مقابلے میں ہیں ۔

اگر یہ صریحاً جلالی صاحب کی تحریر ھے تو 
لعنت ھے ایسی تحریر پر ۔
ھم بھی اہل سنت سے تعلق رکھتے ہیں مگر ایسے کند ذہن اور بکاؤ ملاؤں کو رد کرتے ہیں ۔
سنی ممالک امریکہ کے چڈوں میں گھسے ھوۓ ہیں ۔
شیعہ سنی کا چورن مت بیچو 
یہ دیکھو کہ کفار مقابلے میں ہیں ۔
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

ماں کو بیچنا بیٹی کو سینہ چوڑا کرکے پیش کرنا کوئی گناہ نہیں ۔ انصار بکواسی

ماں کو بیچنا 
بیٹی کو سینہ چوڑا کرکے پیش کرنا کوئی گناہ نہیں ۔
انصار بکواسی
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

لعنت اور بار بار لعنت ان پر جو ٹرمپ کو نوبل امن پرائز دینے کی سفارش کرتے ہیں ۔

لعنت اور بار بار لعنت 
ان پر جو ٹرمپ کو نوبل امن پرائز دینے کی سفارش کرتے ہیں ۔
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

اکیسویں صدی کی منافق پارٹی کا منافق چیرمین بلاول بھٹو ۔ پہلے کہا وفاقی بجٹ کے خلاف ملک گیر ہڑتال کریں گے ۔ابھی بجٹ پاس کروانے کے لیے ووٹ دینے جارہے ہیں ۔

اکیسویں صدی کی منافق پارٹی کا منافق چیرمین بلاول بھٹو ۔
پہلے کہا وفاقی بجٹ کے خلاف ملک گیر ہڑتال کریں گے ۔ابھی بجٹ پاس کروانے کے لیے ووٹ دینے جارہے ہیں ۔
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کا معاملہ ضروری تھا انسانی جانیں کیا حیثیت رکھتی ہیں۔ نا حکومت اور ناہی فوج ہیلی کاپٹر لیکر پہنچی۔ خاندان أجڑ گیا سب برباد ھوگیا🥲🥲

مخصوص نشستوں کا معاملہ ضروری تھا
انسانی جانیں کیا حیثیت رکھتی ہیں۔
نا حکومت اور ناہی فوج ہیلی کاپٹر لیکر پہنچی۔
خاندان أجڑ گیا سب برباد ھوگیا🥲🥲
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

چول نہیں حقیقت! لاہور پنجاب کا دارالحکومت جنرل ہسپتال کا اندرونی منظر مریم نواز شریف حکومت کا کارنامہ یہ ھے کہ جن مریضوں کو صاف پانی میسر نا ہو کھانے میں تازہ مچھلی درکار ھو یہ سب آپ کو بیڈ کے ساتھ ہی ملے گا ۔ گلاس بھرو پانی پانی میں ہاتھ ڈالو مچھلی ۔۔ یو تھیو سڑو 🤭🤣

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

عورت گاؤں کے نمبردار کے پاس اپنے خاوند کی شکایت کرنے آئی بولی چوھدری صاحب میرا خاوند بہت ظالم ھے ھر وقت لڑائی جھگڑا ۔ کبھی محبت کے دوبول تک نہیں بولتا زندگی ایسے گزر گئی ۔ نمبردار نے پوچھا بچے کتنے ہیں؟ چھ بیٹے تین بیٹیاں نمبردار بولا بی بی رات کو مزے دن میں جھگڑے أٹھو اور جاؤ

عورت گاؤں کے نمبردار کے پاس اپنے خاوند کی شکایت کرنے آئی بولی چوھدری صاحب میرا خاوند بہت ظالم ھے ھر وقت لڑائی جھگڑا ۔
کبھی محبت کے دوبول تک نہیں بولتا زندگی ایسے گزر گئی ۔
نمبردار نے پوچھا بچے کتنے ہیں؟
چھ بیٹے تین بیٹیاں  
نمبردار بولا بی بی 
رات کو مزے دن میں جھگڑے
أٹھو اور جاؤ
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

منصور اور غلیظہ متوجہ ھوں ! ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر پٹرول 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے سب دی ماں آ گئی ہے؟ یا ابھی اور انتظار کرنا ھے ۔ پٹواریو 🫥

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

جنت اتنی سستی تو نا تھی ! پاکپتن! بہشتی دروازہ کھل گیا ۔ شنید ھے کہ جو اس سے گزر گیا وہ جنتی ھے واللہ عالم ۔ مگر یہ سب من گھڑت لگتا ھے

jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

اور ھمارے للے دللے نوبل انعام کا حق دار قرار دے رھے ہیں ۔ لعنت ھو ایسی ذہنیت پر

اور ھمارے للے دللے نوبل انعام کا حق دار قرار دے رھے ہیں ۔
لعنت ھو ایسی ذہنیت پر
jada Одинокий (@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

کمال کاحوصلہ تھا ،کربلا کے شہیدوں میں وہاں پر شکر کیا جہاں صبر مشکل تھا