Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile
Zohaib Khan

@zoohaibkhan

Allhamdulillah - (Pakistan-Tehreek e-Insaf). Pakistan is 🇵🇰 is my nationality & Kashmir 🍁 is my identity.

ID: 383629804

linkhttp://insaf.pk calendar_today02-10-2011 06:52:51

3,3K Tweet

359 Takipçi

214 Takip Edilen

Shafak Zahra (@syedashafakpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا منحرف وزیراعظم انوار الحق اور اسکے چیلے اوپر سے آئے آڈر پر ہی عمل درآمد کرتے ہیں، عمران احمد خان نیازی کے نام کی ہی اتنی دہشت ہے کہ اگلوں کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔ جس دن رہا ہو گیا اس دن ایک کی بھی خیر نہیں اس لئے عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آزاد کشمیر مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ اس وقت صدر عبد القیوم نیازی اور اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اور جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ کشمیر آفیشل SMT کو بھی متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ Maddy Falak Javaid Khan Yousaf Saeed dr Saira Ali Khan ⁦

NHRJ AJK (@nhrjajk) 's Twitter Profile Photo

The NHRJ AJK has welcomed the Supreme Court of AJL’s order to activate environmental courts. This decision is a significant step forward for environmental protection. dr Saira Ali Khan ⁦

The NHRJ AJK has welcomed the Supreme Court of AJL’s order to activate environmental courts. This decision is a significant step forward for environmental protection.

dr Saira Ali Khan ⁦
Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile Photo

نبی آخرالزمان حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں آخری نبی ھوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا ۔جس کا اس بات پے ایمان نہیں وہ کافر ہے۔ ####تاجدار ختم نبوت زندہ باد ####

Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile Photo

سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے جشن آزادی مبارک ۔ اللہ پاکستان کو قران و سنت کے مطابق مثالی ریاست بنائے. آمین 🇵🇰🇵🇰 #DaSangaAzadiDa #میرا_ایمان_پاکستان

سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
اللہ رکھے
قدم قدم آباد
قدم قدم آباد تجھے
سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
اللہ رکھے
قدم قدم آباد تجھے

جشن آزادی مبارک ۔ اللہ پاکستان کو قران و سنت کے مطابق مثالی ریاست بنائے. آمین 🇵🇰🇵🇰

#DaSangaAzadiDa
#میرا_ایمان_پاکستان
Zubia Mughal 🇵🇸🇵🇸 (@zubia_mughal) 's Twitter Profile Photo

جب ہاتھ ظلم کے ٹوٹیں گے جب قید سے قیدی چھوٹیں گے جب کشمیری علم لہراۓ گا جب دور غلامی جاۓ گا تب خوشی کے نغمے گا ئیں گے تب ہم بھی آزادی منائیں گے #Kashmir #Kashmiri

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

باجی دے کے اقتدار لینے والے تو شرافت کا بھاشن نا ہی دیا کریں ہمیں گیراج سے گیٹ نمبر 4 تک کی کہانی معلوم ہے تو جب تک باجی کا پلاسٹکی حسن برقرار ہے اقتدار کے مزے کرو

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار، اعظم نذیر، خواجہ آصف، عطا تارڑ، محسن نقوی، رانا ثنا اللہ، احسن اقبال، بلاول زرداری، شیری رحمان، بشریٰ انجم بٹ، فیصل سبزواری، خرم دستگیر کوئئ ایوارڈ سے رہ تو نہیں گیا

اسحاق ڈار، اعظم نذیر، خواجہ آصف، عطا تارڑ، محسن نقوی، رانا ثنا اللہ، احسن اقبال، بلاول زرداری، شیری رحمان، بشریٰ انجم بٹ، فیصل سبزواری، خرم دستگیر

کوئئ ایوارڈ سے رہ تو نہیں گیا
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

یہ ایوارڈ دیکھ کر تو پرانے سارے ایوارڈ مشکوک ہوگئے ہیں جانے کونسی خدمات کے عوض ملتے ہونگے۔۔۔

یہ ایوارڈ دیکھ کر تو پرانے سارے ایوارڈ مشکوک ہوگئے ہیں جانے کونسی خدمات کے عوض ملتے ہونگے۔۔۔
dr Saira Ali Khan ⁦ (@dr_sairakhan1) 's Twitter Profile Photo

ازاد کشمیر میں سیلابی صورتحال کے باعث ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے، سڑکیں، پل اور املاک بری طرح متاثر۔ مگر اس نازک وقت میں حکومتِ آزاد کشمیر غائب ہے۔ عوام اپنے حال پر خود چھوڑ دیے گئے ہیں

dr Saira Ali Khan ⁦ (@dr_sairakhan1) 's Twitter Profile Photo

کچھ ماہ قبل برطانیہ کی ایک تنظیم ماحولیاتی و گرین انرجی منصوبوں کے لیے AJK آئی۔ مگر PM AJK اور وزراء نے کمیشن مانگا تو وہ واپس چلے گئے۔ اس ناہلی کہ وجہ سے فنڈز پھر سری لنکا اور بنگلہ دیش منتقل ہوگئے۔ ازاد کشمیر میں اس وقت کرپشن تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر سنو اور سمجھو۔۔۔!!! 9 مئی غلط تھا واقعی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ 9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جو ریاست نے خود کروایا جس کی وجہ سے خواتین اور بچے تک ریاستی انتقام کا نشانہ بنے اگلی بار بات کرو تو پوری وضاحت سے کرو

Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile Photo

Dear dr Saira Ali Khan ⁦ This is my only X " Twitter " account; Zohaib Khan I do not have any other account. Saira, you are my friend, that’s why I’m reminding you that this is my only account. Thanks Stay blessed. JazakAllah.

𝔖𝔬𝔥𝔞𝔦𝔩 𝐾𝑎𝑠ℎ𝑚𝑖𝑟𝑖 (@sohailkashmiri_) 's Twitter Profile Photo

میں۔۔۔ مر جاؤں تو میری الگ پہچان لکھ دینا ! میرے سینے پر میرے وطن، #جموں_کشمیر کا نام لکھ دینا #RightsMovementAJK

میں۔۔۔ مر جاؤں تو میری الگ پہچان لکھ دینا !
میرے سینے پر میرے وطن، #جموں_کشمیر کا نام لکھ دینا
#RightsMovementAJK
Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے نائب صدر راجہ فاروق حیدر عوامی ایکشن کمیٹی کو دھمکی دے رہے ہیں اگر انہوں نے احتجاج کیا تو AJK کا عبوری انتظامی ڈھانچہ تبدیل ہوسکتا ہے۔ پرویز مشرف کا دور بھی کشمیریوں کیلئے شاندار رہا ہے۔ شاہد موصوف جانتے نہیں dr Saira Ali Khan ⁦ Maddy Raja Mansoor Khan Yousaf Saeed

ن لیگ کے نائب صدر راجہ فاروق حیدر عوامی ایکشن کمیٹی کو دھمکی دے رہے ہیں اگر انہوں نے احتجاج کیا تو AJK کا عبوری انتظامی ڈھانچہ تبدیل ہوسکتا ہے۔

پرویز مشرف کا دور بھی کشمیریوں کیلئے شاندار رہا ہے۔  شاہد موصوف جانتے نہیں
dr Saira Ali Khan ⁦ Maddy
Raja Mansoor Khan Yousaf Saeed
Zohaib Khan (@zoohaibkhan) 's Twitter Profile Photo

Total Pakistani Population: 25 Crore Total Pakistani Social Media Ushers: 51 Crore Plus 24 News HD Ap Chah Gey Ho میرے خیال سے ہر پاکستانی مرد نے لڑکی کے نام سے 5 5 اکاؤنٹ بنائے ہیں تب ہی صارفین 51 کروڑ ہوگئے ہیں۔ Maddy 𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒

Total Pakistani Population:
25 Crore

Total Pakistani Social Media Ushers:
51 Crore Plus

24 News HD Ap Chah Gey Ho

میرے خیال سے ہر پاکستانی مرد نے لڑکی کے نام سے 5 5 اکاؤنٹ بنائے ہیں تب ہی صارفین 51 کروڑ ہوگئے ہیں۔

Maddy 𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒