Zohan Khan Mohmand (@zohanmuhammad90) 's Twitter Profile
Zohan Khan Mohmand

@zohanmuhammad90

A Proud Pakistani 🇵🇰, and Proud Pashtoon of #Mohmand Tribe..!!

ID: 1833258823768809473

calendar_today09-09-2024 21:39:41

1,1K Tweet

36 Takipçi

515 Takip Edilen

Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

جب جمہوریت کفر ہے اور دیوبند کے شیخ الہند مولانا محمود الحسن نے جمہوری سیاست میں حصہ لیا تو موجب کلیہ کے ذریعے دیوبندی کافر ٹہرے کیونکہ طالبان جمہوریت کو مطلق کفر کہتے ہیں۔ تم سب افغانڈو تقیہ نہ کرو، فتوی دو کہ دیوبندی کافر ہیں ورنہ تم کافر ہونگے۔۔ W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز S.Haidar Hashmi

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

ان طالبان نے تو ہنود اور یہود سے امت مسلمہ کو نجات دلانا تھی؟ یہ یہود کے پکے دوست ہنود کے دوست بن کر مسلمانوں کی کونسی خدمت کر رہے ہیں۔ پاکستان کا رشتہ حرمین سے جڑ گیا اور ان کا سومنات سے۔ چلو یہ تو کلئیر ہو گیا۔

ان طالبان نے تو ہنود اور یہود سے امت مسلمہ کو نجات دلانا تھی؟  یہ یہود کے پکے دوست ہنود کے دوست بن کر مسلمانوں کی کونسی خدمت کر رہے ہیں۔
پاکستان کا رشتہ حرمین سے جڑ گیا اور ان کا سومنات سے۔  چلو یہ تو کلئیر ہو گیا۔
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

جس بدھا کو قلوب کے امیر، عظیم مجاہد، امیر المومنین امیر المجاهدین حضرت اقدس ملا محمد عمر مجاهد قدس سرہ نے توپوں سے اڑایا تھا، اسی مجسمے کے نیچے دامت برکاتہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ طالبان کدھر جا رہے ہیں ؟

جس بدھا کو قلوب کے امیر، عظیم مجاہد،  امیر المومنین امیر المجاهدین حضرت اقدس ملا محمد عمر مجاهد قدس سرہ نے توپوں سے اڑایا تھا، اسی مجسمے کے نیچے دامت برکاتہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
طالبان کدھر جا رہے ہیں  ؟
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جب اقتدار میں تھے تو اسی ٹی ایل پی پر گولیاں چلائیں، آج کس منہ سے تشدد کی مذمت کرتے ہیں؟ جب اقتدار تھا تب جنرل عاصم باجوہ کی کرپشن پر کلین چٹ دی آج کس منہ سے جرنیلوں کی کرپشن پر بات کرتے ہیں؟ جب اقتدار تھا تو سیم پیج پر نازاں تھے، آج ہائبرڈ نظام پر کیوں منہ بسورتے ہیں؟ منافق !!

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے آج تک کوئی جنگ نہیں جیت سکا؟ روس نے صرف 36 گھنٹے میں کابل پر قبضہ کیا تھا امریکہ نے صرف 2 ہفتے میں پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا تھا پچھلے 50 سال میں سے 32 سال غلام رہے۔ بس بڑھک بازی سنتے جاو ان نمک حراموں کی۔ ایک دن مودی سے ملے تو تلوے چاٹنے لگے۔

Mufti Shahabuddin Popalzai (@muftipopalzai) 's Twitter Profile Photo

پلاسٹکی جنرل صیب : اس بار پاکستان میں پناہ لیتے وقت ہم بھی ضرور آپ کا ڈی این اے ٹیسٹ کریں گے۔ کہ سچ میں افغان ہو یا پھر روس اور امریکی فوج کی وجہ سے ہائبرڈ بن چکے ہو۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ افغانستان والوں پر بھارت سے زیادہ غصہ چڑھتا ہے کیونکہ بھارت جو بھی ہے، ہمارا دشمن ہے۔ ان افغان طالبان کو ہم نے، روس سے بچایا 60 لاکھ مہاجر رکھے خانہ جنگی رکوائی جنگوں کے لئے خود ٹرین کیا امریکہ تک سے انکی قیادت کو بچایا اور آخر میں یہ ہمیں دھمکیاں لگاتے ہیں۔ لعنت ہو🖐

Sajid N. Tarar (@sajidtarar) 's Twitter Profile Photo

My humble request to the Pakistani government. Please deport TLP to Palestine and PTI to Afghanistan and save Pakistan. They are working for the enemies of Pakistan. Pakistan hamesha zindabad. 'Heavy clashes' at Afghanistan-Pakistan border: Taliban forces

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ کفر اور اسلام کی نہیں وطن کی جنگ ہے اگر افغانیوں کو اپنا وطن عزیز ہے تو ہمیں ایک ہزار بار اپنا ملک عزیر ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے👇

Zarrar Marwat 🇵🇰 (@maj_marwat) 's Twitter Profile Photo

ایران سے لڑائ میں تم لوگ ایرانی بن گئے تھے انڈیا سے لڑائ میں تم لوگ انڈین بن گئے تھے اب افغانستان سے لڑائی میں تم لوگ افغانی بن گئے ہو تم لوگوں کی کمال کی بیغرتی ہے 👍👏👏👏 Aladeen

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

فورسز پر فائرنگ کرنے والے ٹی ایل پی کے دہشتگرد، پولیس والوں کو مارنے والے ٹی ایل پی کے بلوائی سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے لوٹ مار کرنے والے یہ ٹی ایل پی کے غنڈے ان کو احتجاج کے نام پر سب کرنے کی اجازت ہے ؟؟ اور پھر جب ریاستی رٹ قائم کی جاتی ہے تو مظلوم بنتے ہیں۔۔۔

Syed Muzammil Shah (@syedmuzammilofl) 's Twitter Profile Photo

My sympathies for the people of Pakhtunkhwa. Another cult worshipper is elected CM. This is his first address for the people of a province getting consumed by unemployment, t3rr0rism, illiteracy & T@L-b@nization. Choosing clowns as CM’s has been a permanent for Khan.

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا ہمیشہ اپنے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں! کل ہی لکھ دیا تھا کہ کوئی سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بننے سے نہیں روک رہا، انہوں نے خود سے فرضی کہانیاں گھڑیں، فالتو قسم کا بیانیہ بنایا۔ اب میری بات لکھ لیں، "سہیل افریدی یوتھیا قوم سے گنڈاپور سے 100 گنا زیادہ گالیاں کھائے گا۔"✍️

Martin 🇺🇸 (@d_maaartin) 's Twitter Profile Photo

Just 4 days ago, I announced my conversion to Islam with my wife Jessica here in Los Angeles 🇺🇸 Since then, I’ve received threats of being fired if I don’t leave my faith! But I’ll never back down — I’ve submitted to Allah, and I’ll stand firm no matter the cost. ⚡️

Just 4 days ago, I announced my conversion to Islam with my wife Jessica here in Los Angeles 🇺🇸
Since then, I’ve received threats of being fired if I don’t leave my faith!
But I’ll never back down — I’ve submitted to Allah, and I’ll stand firm no matter the cost. ⚡️
Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے آج ہی کہا ہے یہ ہمارا نمک کھاتے ہیں اور ہم پر ہی بھونکتے ہیں ان کے گھر کا چولھا ہماری سرزمین کے کفیل چلتا ہے یہ کتے کا بچہ کراچی میں ہے تو اسے ڈھونڈ کر CCD کے حوالے کیا جائے اگر کسی اور صوبے میں ہے تب بھی انجام دردناک ہونا چائیے