Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile
Zahida Rao

@zahidarao123

Reporter @abnnewspk

ID: 1222022853274619904

calendar_today28-01-2020 05:05:37

6,6K Tweet

3,3K Takipçi

157 Takip Edilen

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

خواتین سیاستدانوں کی بے حسی!غیرت کے نام پر قتل۔۔۔بچیوں سے ذیادتی کے واقعات پر!مجرمانہ خاموشی کیوں؟؟

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف وزیر اعظم کا نوٹس۔۔۔۔دوسری جانب اسپیکر اور چئیرمین سینٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

ایک طرف وزیر اعظم کا نوٹس۔۔۔۔دوسری جانب اسپیکر  اور چئیرمین سینٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

یہ 242 افراد نہیں ۔بلکہ242 کہانیاں تھیں ۔۔کوئی روشن مستقبل کا خواب سجائے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرنے والا تھا ۔۔کوئی اپنے پیاروں سے ملاقات کے بعد واپس جا رہا تھا ۔کسی کی زندگی کا پہلا سفر تھا تو کوئی لندن کی رنگینوں سے محظوظ ہونا چاہتا تھا

Zaman Mughal (@zamanmu02130704) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے جب میزائل داغ کر پاکستانیوں کو شہید کیا ان پر دونوں باپ بیٹی کو بیان دینے کی توفیق نہ ہوئی آج انڈین طیارہ حادثہ پر فوری بیانات دیئے ۔۔ فیصلہ آپ خود کریں۔۔

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف رات ڈھائی بجے سوئمنگ کرتے ہیں اس لیے اب تک جاگے نہیں۔۔۔ورنہ تو فوراً حملے کی مذمت کرتے

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

احسن اقبال کی پی ٹی آئی پر تنقید جب ان کا لیڈر اقتدار میں تھا تب اس بہادر لیڈر نے کہاکہ کیا میں بھارت پر حملہ کر دوں؟ابھی نندن کو اس بہادر لیڈر نے فوری بھارت کے حوالے کر دیا تھا

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں صاف پانی تک فراہم نہیں کیا جاتا۔۔۔لیکن وہ مرد مجاہد ڈٹ کر کھڑا ہے ،عمر ایوب

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کی قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر پر بیرسٹر گوہر کی کھڑے ہو کر تھپکی

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت نے عمران خان سے ملاقات کیے بنا ۔۔۔بجٹ پیش کرنا شروع کردیا۔۔۔کہا تو یہ جا رہا تھا کہ بجٹ آج کے ایجنڈے میں نہیں ہے

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تجویز شامل نہ ہوئی اجازت نہ ہوئی توہم بجٹ منظور نہیں ہوگا میں ہوں یا کوئی عہدے دار عمران خان کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کریں گے اسپیکر بابر سلیم سواتی

Zahida Rao (@zahidarao123) 's Twitter Profile Photo

چئیر مین سینٹ کی سپیکر کی تنخواہیں بڑھیں نوٹیفکیشن ہو گیا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا پھر چئیر مین سینٹ کہتےہیں مجھ سے تو بڑھانے پر کسی نے بات نہیں کی سپیکر قومی اسمبلی کہتےہیں یہ فنانس کمیٹی نے نہیں بڑھائی جنھوں نے بڑھائی وہ واپس لے لیں عوام کو الو سمجھا ہوا