میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile
میاں ظہیر

@zaheermaher9

pmln میرا لیڈر نواز شریف NA72 جناب علی زاہد صاحب انشاللہ MNA❤️

ID: 1362780266486321153

calendar_today19-02-2021 15:06:42

19,19K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ پاکستان میں مقدمات اور سزائیں نظریہ ضرورت کے تحت ہوتی ہیں حالانکہ یہ دونوں بہنیں 9 مئی کو فرنٹ لائن میں تھی

میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile Photo

اگر یہی عاصم منیر آج وزیراعظم کی کرسی آفر کرے تو یہ کتے کا بچہ ایک منٹ بھی نہیں لگائے گا بیٹھنے کے لیے

میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile Photo

گزرے ہوئے وقت میں یہ چیز آڈیو کیسٹ میں استمعال ہوتی اور اگر اس کی ڈریکشن خراب ہو تو سیگریٹ کا فلٹر نکال کر لگاتے تھے

Maira Khan (@mairakhanpak) 's Twitter Profile Photo

زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں 🚨 غزہ میں بھوک کی پانچویں سٹیج، جس کے بعد بڑے پیمانے پر اموات کا خرچہ ہے۔ اسلامی ممالک کو فورا ایکشن لینا ہوگا، اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

🕯️Bilal 🦋 Moosa 🇵🇰 (@bilalmoosa538) 's Twitter Profile Photo

اے لوگو! یقین جانو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لہٰذا تمہیں یہ دُنیوی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ اللہ کے معاملے میں تمہیں وہ (شیطان) دھوکے میں ڈالنے پائے جو بڑا دھوکے باز ہے۔ ﴿سورۃ فاطر ، ۵﴾ کروڑوں درود و سلام محمد و آلِ محمد کی ذات پہ. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤❤

میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile Photo

افسوس پاکستان میں آئین آور قانون صرف غریب کے خلاف ہی حرکت میں آتا ہے اور پیسے والوں کے لیے اس قانون کی حیثیت ایک طوائف سے زیادہ نہیں

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں قتل ہوئے ایک پنجابی مزدور شفیق کی فیملی ہے پانچ بچیاں اور دو بیٹے رہنے کو گھر نہی کسی پڑوسی نے کمرہ دیا ہوا ہے نا مزاری بولے گی نا منافق میر اور تو اور مریم نواز بلوچ نے کل ٹرک بھر بھر درخت بلوچستان بھیجے لیب ٹاپ سکالر شپ بلوچستان دے رہی ان غریبوں کو ایک چھت نہی دے

Muhammad Saleemullah (@muhamma05302944) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم دوسروں کیلئے دعا، اپنے لیے عطاء! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے اپنے بھائی کے لیے اس کی پیٹھ پیچھے دعا کی تو جو فرشتہ اس کے ساتھ مقرر ہے وہ کہتا ہے : آمین اور تمہیں بھی اسی کے مانند عطا ہو۔ صحیح مسلم -6928

میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile Photo

گزرے ہوئے کل میں جب قوم یوتھ جرنل باجوہ کی جے جے کار کرتی تھی تو ہم اسے کاونٹر کرتے اآج وہی کام ہم کر رہے لیکن یاد رکھیئے کہ کل کو ایک نیا جرنل آئے گا نئی پالیسی آور نئی سیاسی پارٹی کے ساتھ

میاں ظہیر (@zaheermaher9) 's Twitter Profile Photo

کسی کے پچھواڑے میں اتنا دم نہیں کہ شوگر مافیا کو ہاتھ ڈال سکے ہمارے ہاں چینی 200 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کی پنشن حاضر سروس ججز سے بھی زیادہ ہے یہ پاکستان کے خزانے پر بوجھ ڈالنا ہے اتنی زیادہ پنشن کا کوئی جواز نہیں بنتا کدھر لے جائیں گے اتنا خزانہ عدلیہ نے کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو عدلیہ نے ہمیشہ آئین پاکستان کے خلاف کھیلا یے بار بار آئین کو توڑا

ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کی پنشن حاضر سروس ججز سے بھی زیادہ ہے 

یہ پاکستان کے خزانے پر بوجھ ڈالنا ہے اتنی زیادہ پنشن کا کوئی جواز نہیں بنتا 

کدھر لے جائیں گے اتنا خزانہ عدلیہ نے کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو عدلیہ نے ہمیشہ آئین پاکستان کے خلاف کھیلا یے 

بار بار آئین کو توڑا