zaheer khan (@z_h_r_k_n) 's Twitter Profile
zaheer khan

@z_h_r_k_n

انسان پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، وقت اور حالات ایسی چیزیں ہیں جو ہر جذ بہ ہر رشتہ بدل دیتی ہیں 🥀

ID: 1953704827789389824

linkhttp://x.com calendar_today08-08-2025 06:29:31

29 Tweet

471 Takipçi

479 Takip Edilen

kinza (@kinz_ah) 's Twitter Profile Photo

کاش تعلقات وضاحت کے محتاج نہ ہوتے بلکہ احساس خود بولتا کہ کون کتنا اپنا ہے x.com/i/spaces/1yNGa…

Seema phtan (@seema_pn) 's Twitter Profile Photo

چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں۔"🤎🌷

چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں۔"🤎🌷
🅽🅾🅾🆁🅸 🅺🅷🅰🅽 (@sanjoo_13) 's Twitter Profile Photo

بے فکری جیسی نعمت اور کوئی نہیں، کیونکہ یہاں آپ کو خوش رہنے کے لئے بہانوں کی ضرورت بالکل بھی نہیں پڑتی۔۔!! 🌷🖤 Silence is better than toxic drama and unnecessary conflict. x.com/i/spaces/1BdGY…

whitemoon (@whitemoon008) 's Twitter Profile Photo

پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا وہی گھر ہے وہی قصہ ہمارا وہی ٹوٹی ہوئی کشتی ہے اپنی وہی ٹھہرا ہوا دریا ہمارا x.com/i/spaces/1BdGY…

Dr saba (@dral_ia12) 's Twitter Profile Photo

ہم انسانوں کی فطرت ہے کہ ہم بہت سی غلطیاں کرتے ہیں، لیکن ایک بڑی غلطی ایسی ہے جو ہم اپنی زندگی کے کسی حصے میں کر بیٹھتے ہیں، اور اس کی قیمت زندگی بھر چکاتے رہتے ہیں، اس پر پشیمانی کا احساس ہونے کے باوجود، یہ قیمت چکانے کے لیے کافی نہیں ہوتا۔

ہم انسانوں کی فطرت ہے کہ ہم بہت سی غلطیاں کرتے ہیں، لیکن ایک بڑی غلطی ایسی ہے جو ہم اپنی زندگی کے کسی حصے میں کر بیٹھتے ہیں، اور اس کی قیمت زندگی بھر چکاتے رہتے ہیں، اس پر پشیمانی کا احساس ہونے کے باوجود، یہ قیمت چکانے کے لیے کافی نہیں ہوتا۔
M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

جنہیں ہم نے دل کا کونا دیا، وہ اجنبی نکلے۔ اپنا سا لگا، مگر لمحوں میں پرایا ہو گیا۔ ہم نے محبت سمجھی، وہ کھیل سمجھ بیٹھے۔ x.com/i/spaces/1MYxN…

LOGARI (@logari2038) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم بنا غلطی کے معافی مانگ لیتے ہیں کیونکہ ڈر لگتا ہے کہ کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے Amal Khan zee🌠🇵🇰 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️ x.com/i/spaces/1MYxN…

Twilight 🍁 🤍 (@t_w_i_l_i_g_h1) 's Twitter Profile Photo

My dear X family sent me heartfelt birthday wishes, filling my day with love and happiness. Happy birthday to me 🍰🫣 x.com/i/spaces/1dRKZ…

@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

اندھیروں کی سلطنت لاکھ گہری ہو جائے روشنی کی کرن آخرکار راستہ بنائے غموں کے پہاڑ چاہے کتنا ہی اُونچا کیوں نہ ہو حوصلے کی پرواز اُسے بھی زیرِ دام لائے 🌺✨ x.com/i/spaces/1dRKZ…

𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@1mlkani) 's Twitter Profile Photo

A pen can do mistakes! but A pencil cn't because it has good friend eraser only a true friend can erase your mistakes and make you perfect... Like, Repost, comment, Bookmark 💖 x.com/i/spaces/1dRKZ…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

تیری دوستی سے ہے زندگی میں رونق اس لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں Your friendship is the source of joy in life. That's why we pray for your life, not our own. x.com/i/spaces/1dRKZ…

۔۔۔۔۔ (@naj_ma12) 's Twitter Profile Photo

1.دنیاکےہرموقع کوسنبھالو لیکن یاد رکھو کسی کا ٹوٹا ہوا بھروسہ کبھی نہیں جڑتا 2.دنیا کے سب موقع واپس آسکتے ہیں مگرکھویاہوا اعتمادکبھی نہیں آتا اسے ہمیشہ سنبھال کررکھو۔ جو موقع گنوا دو گے، وہ شاید لوٹ آئے لیکن جو بھروسہ کھو دو گے، وہ کبھی واپس نہیں ملے گا۔ x.com/i/spaces/1dRKZ…

M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

*آپ کو آپ کے علاوہ کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا لوگ صرف اپنے مطابق اپنی اپنی زبانوں میں آپ کا ترجمہ کر رہے ہوتے ہیں x.com/i/spaces/1nAKE…

chegzy $RIAI (@chegzy8) 's Twitter Profile Photo

Camp here and let's gain international friend in the house of ADILKHAN. 1000 FOLLOWERS IS SURE, DON'T SNOOZE x.com/i/spaces/1nAKE…

M bilal Armani G M B king 👑 (@mbilalarma64646) 's Twitter Profile Photo

برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو ❤‍🩹🙂* *میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظا .💔🥹* شام بخیر Aslamuailkum good evening 🌃 x.com/i/spaces/1vOxw…

𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 (@1mlkani) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نےحسد میں AAOکا اکاؤنٹ رپورٹ کیا، وہ بھول گئے کہ لفظ قید ہوسکتے ہیں،سوچ نہیں۔ AAO عادل خان سپیس کی جان ہے،اورہم سب اس کی طاقت ہیں،اکاؤنٹ واپس آئے یا نہ آئے، مگر AAO کا نام ہر جگہ گونجے گا، حاسدوں تمہارے چھوٹے کھیل صرف ہمارے عزم کو بڑھاتے ہیں.💯 x.com/i/spaces/1vOxw…

Md Samsad (@mdsamsa13678448) 's Twitter Profile Photo

samll following all back to back active🦋 accounts🤍 verifying drop✅ tour 🚀🚀 handles let's join please Im any time activity my☔ handles let's plz follow-up x.com/i/spaces/1vOxw…