عثمان اسلم (@whyusman3) 's Twitter Profile
عثمان اسلم

@whyusman3

آپ 25 دسمبر کو لاہور پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور سے ہی حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (iub) تشریف لے گئے۔۔

ID: 1309309308518232066

calendar_today25-09-2020 01:50:57

20,20K Tweet

1,1K Takipçi

215 Takip Edilen

عثمان اسلم (@whyusman3) 's Twitter Profile Photo

ابھی تم طفل مکتب ھو سنبھالو اپنے جوبن کو ، یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ھیں

عثمان اسلم (@whyusman3) 's Twitter Profile Photo

"خیالی دنیا اتنی دلکش ہوتی ہے کہ جب حقیقت کا سایہ اس پر پڑتا ہے، تو اس کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔"🌸

CAPTAIN. (@mafkrocap1) 's Twitter Profile Photo

کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سُست چال پر میں جن پر چل رہا ہوں وہ پتھر تو دیکھیے.