Waseem Haider (@waseemshaider) 's Twitter Profile
Waseem Haider

@waseemshaider

Tweets=personal,RT#endorsement Love People,pets,plants & planet. world a better place with U in it. Selling flowers cud be a business but buying flowers is love

ID: 302485850

calendar_today21-05-2011 08:15:42

35,35K Tweet

506 Takipçi

660 Takip Edilen

Waseem Haider (@waseemshaider) 's Twitter Profile Photo

شب کو کسی کے خواب میں آیا نہ ہو کہیں - دکھتے ہیں آج اس بت ِنازک بدن ک پاؤں۔ دھوتا ہوں جب میں پینے کو اُس سیم تن کے پاُوں - رکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن سے پاُُوں

Nasir Kassi. ناصر کاسی (@nasir_kassi) 's Twitter Profile Photo

میرے کراچی کے دوستوں بھائی بہنوں کیسے ہوں آپ سب گرمی کیسی ہیں لوڈشیڈنگ کیسی ہیں؟ کس کس نے چڑیوں کے لیے دانہ پانی کا انتظام کیا ہے؟ اللّهِ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😷🌹

Waseem Haider (@waseemshaider) 's Twitter Profile Photo

Did someone check the quality of Covid-19 vaccination certificate issued by NADRA for Rupees 100/. Poor printing on ordinary paper, which is to be used internationally as travel document Amir Mateen Rauf Klasra Kashif Abbasi Arshad Sharif Mohammad Malick

Nasir Kassi. ناصر کاسی (@nasir_kassi) 's Twitter Profile Photo

Dr Shahid Masood وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب، صـــــــُبح َ بَخیــــــــــــــــر 🌹 اللہ آپ کو، آپ کی فیملی کو، آپ کے سننے اور چاہنے والوں کو، اور ملک و قوم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ سب کا نگہبان ہوں،سب بھائی بہنوں سے درخواست ہے، وبا کے ساتھ بہت احتیاط کرے، کوہی چیز آپ کے زندگی سے اہم نہیں

M Imran (@mimran7471) 's Twitter Profile Photo

اس بھائ کی ریکویسٹ کو آر ٹی کر دیں پلیز اچھا پوائنٹ اٹھایا ھے اس نے 👇

اس بھائ کی ریکویسٹ کو آر ٹی کر دیں پلیز اچھا پوائنٹ اٹھایا ھے اس نے 👇
Nasir Kassi. ناصر کاسی (@nasir_kassi) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے بااثر شخصیات سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں، کوئی نامعلوم شخص یا اشخاص حمزہ کے اکاونٹ میں 25 ارب روپے جمح کرا سکتا ہیں الحمدللہ آپ بھی کسی سے کم نہیں، مت رکھیں پیسے پانی کے ٹینکوں میں یا دہبی اور کراچی میں بنگلے خرید کر میرا اکاؤنٹ حاضر ہے، ہمت کرے شکریہ

بلوچستان کے بااثر شخصیات سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں،
 کوئی نامعلوم شخص یا اشخاص حمزہ کے اکاونٹ میں 25 ارب روپے جمح کرا سکتا ہیں
الحمدللہ آپ بھی کسی سے کم نہیں، مت رکھیں پیسے پانی کے ٹینکوں میں یا دہبی اور کراچی میں بنگلے خرید کر
میرا اکاؤنٹ حاضر ہے، ہمت کرے شکریہ
Nasir Kassi. ناصر کاسی (@nasir_kassi) 's Twitter Profile Photo

پیسہ کمانے کے عجیب وغیریب طریقے 🤔 سکول کے بچوں کے لیے ماسک جس پہ سکول کا لوگو لگایا ہوا ہوتا ہے 200 روپے 🤔 کچھ پرائیویٹ سکول پیسہ کمانے کا کوئی ذریعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا.

Nasir Kassi. ناصر کاسی (@nasir_kassi) 's Twitter Profile Photo

#WeStandWithSiddiqueJaan میں ناصر کاسی کوئٹہ سے صدیق جان کے ساتھ کھڑا ہوں جن جن لوگوں نے صدیق جان پہ حملہ آور زدوکوب کیا ہے فوری گرفتار کیا جاے.

Naushad Shafkat (@uzairsdad) 's Twitter Profile Photo

Worried and praying for the #Afghan people. No matter what happens all parties must remember that ALL Afghans are one nation, one people and killing does not solve anything. Only the enemy feels happy when needless bloodshed takes place.

momii ❣️ (@momii_mughal6) 's Twitter Profile Photo

ایمبولینس 🚑کو راستہ دیا کریں خاص کر جب وہ سائرن بجا رہی ہو کیونکہ وہ صرف سائرن نہیں ہوتا کسی کی زندگی کی پکار ہوتی ہے۔ #ہماری_جہت