Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile
Waseem Rajput 🇱🇾

@waseemrajputppp

General Secretary Dist Hyd
Ticket Holder NA-220

ID: 1746704545403584512

calendar_today15-01-2024 01:23:24

292 Tweet

96 Takipçi

84 Takip Edilen

Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 وسیم خان راجپوت صاحب

Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی جانب سے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن کے اعزاز میں ایک پرخلوص چائے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کی تنظیمی امور، نوجوانوں کے کردار اور عوامی خدمت کے جاری مشن پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی جانب سے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن کے اعزاز میں ایک پرخلوص چائے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر پارٹی کی تنظیمی امور، نوجوانوں کے کردار اور عوامی خدمت کے جاری مشن پر تفصیلی گفتگو ہوئی.

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

President AsifAliZardari with Dr. Numan Kurtulmuş, Speaker of the Grand National Assembly of Türkiye, and Mrs. Sahiba Gafarova, Chairperson of the Milli Majlis of Azerbaijan, during their call at Aiwan-e-Sadr.

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی الوداعی ملاقات صدرِ مملکت نے نیل ہاکنز کی پاکستان اور آسٹریلیا کے تعلقات مضبوط بنانے کی کاوشوں کو سراہا صدرِ مملکت نے کہا کہ سیاسی، معاشی اور دفاعی شعبوں میں تعاون میں پیش رفت خوش آئند ہے صدرِ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی الوداعی ملاقات

صدرِ مملکت نے نیل ہاکنز کی پاکستان اور آسٹریلیا کے تعلقات مضبوط بنانے کی کاوشوں کو سراہا

صدرِ مملکت نے کہا کہ سیاسی، معاشی اور دفاعی شعبوں میں تعاون میں پیش رفت خوش آئند ہے

صدرِ
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں قیام امن کی صورت حال سمیت اہم انتظامی امور پر بریفنگ دی۔ Bilawal Bhutto Zardari Murad Ali Shah

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں قیام امن کی صورت حال سمیت اہم انتظامی امور پر بریفنگ دی۔
Bilawal Bhutto Zardari
Murad Ali Shah
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں سیاسی امور سمیت تنظیمی حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں سیاسی امور سمیت تنظیمی حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
Bilawal Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

14/10/2025 *پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور صاحبہ سے پی پی پی ضلع حیدرآباد کے صدر سید طارق علی شاہ جاموٹ جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت اور رہنما حسن علی شاہ جاموٹ کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی* جہاں ضلع حیدرآباد کی تنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا

14/10/2025
*پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور صاحبہ سے پی پی پی ضلع حیدرآباد کے صدر سید طارق علی شاہ جاموٹ جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت اور  رہنما حسن علی شاہ جاموٹ کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی*
جہاں ضلع حیدرآباد کی تنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکٹری وسیم راجپوت کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مرحوم نے جمہوریت کے استحکام اور عوامی نمائندگی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت صبر جمیل کی دعا کی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکٹری وسیم راجپوت کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مرحوم  نے جمہوریت کے استحکام اور عوامی نمائندگی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا
مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت صبر جمیل کی دعا کی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں امور داخلہ کے وزیر ضیاء لنجار سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت Bilawal Bhutto Zardari

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں امور داخلہ کے وزیر ضیاء لنجار سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت
Bilawal Bhutto Zardari
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

16:10:2025 پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری و ٹکٹ ہولڈر (NA-220) محترم جناب وسیم راجپوت صاحب نے آج راجپوت ہاؤس لطیف آباد میں پارٹی ورکرز سے ملاقات کی مسائل سنے اور اور انہیں حل کرا۔ ترجمان: انجینئر عبدلواحد راجپوت

16:10:2025
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری و ٹکٹ ہولڈر (NA-220) محترم جناب وسیم راجپوت صاحب نے آج راجپوت ہاؤس لطیف آباد میں پارٹی ورکرز سے ملاقات کی مسائل سنے اور اور انہیں حل کرا۔

ترجمان: انجینئر عبدلواحد راجپوت
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

کارساز کے تمام شھیدون کو سرخ سلام🇱🇾💕 پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد

کارساز کے تمام شھیدون کو سرخ سلام🇱🇾💕
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

18 اکتوبر وہ دن جب جمہوریت کے کارواں پر دہشت گردی نے وار کیا، مگر بی بی شہید اور جیالوں نے ثابت کر دیا کہ قربانیوں سے عظمتِ جدوجہد کم نہیں ہوتی۔ شہداء کارساز کو سلام، جنہوں نے اپنی جانیں دے کر عوامی قیادت کا قافلہ بچایا. بی بی تیرا قافلہ رکا نہیں تھما نہیں

18 اکتوبر وہ دن جب جمہوریت کے کارواں پر دہشت گردی نے وار کیا، مگر بی بی شہید اور جیالوں نے ثابت کر دیا کہ قربانیوں سے عظمتِ جدوجہد کم نہیں ہوتی۔
شہداء کارساز کو سلام، جنہوں نے اپنی جانیں دے کر عوامی قیادت کا قافلہ بچایا.
بی بی تیرا قافلہ
رکا نہیں تھما نہیں
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

18thOct A Quran recitation prayer ceremony organized by Pakistan Peoples Party - PPP Hyderabad District to pay tribute to the great sacrifices of the martyrs of Karsaz was held at District Council Hyd The ceremony was led by PPP President Tariq Syed Waseem Rajput 🇱🇾 #SalaamShuhadaEKarsaz

18thOct A Quran recitation prayer ceremony organized by Pakistan Peoples Party - PPP Hyderabad District to pay tribute to the great sacrifices of the martyrs of Karsaz was held at District Council Hyd The ceremony was led by PPP  President Tariq Syed Waseem Rajput 🇱🇾
#SalaamShuhadaEKarsaz

18 اکتوبر شہداء کارساز کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے Pakistan Peoples Party - PPP ضلع حیدرآباد کے زیرِ اہتمام قرآن خوانی دعائیہ تقریب ڈسٹرکٹ کاؤنسل حیدرآباد میں منعقد کی گئی تقریب کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صدر Tariq Syed س ج Waseem Rajput 🇱🇾* نے کی

Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

18thOct A Quran recitation prayer ceremony organized by Pakistan Peoples Party - PPP Hyderabad District to pay tribute to the great sacrifices of the martyrs of Karsaz was held at District Council Hyd The ceremony was led by PPP President Tariq Syed Waseem Rajput 🇱🇾 #SalaamShuhadaEKarsaz

Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

روشنیوں کے تہوار دیوالی پر ہم اپنے ہندو برادری کے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی این اے 220 کے ٹکٹ ہولڈر ضلع حیدراباد کے جنرل سیکرٹری وسیم راجپوت صاحب #HappyDiwali

روشنیوں کے تہوار دیوالی پر ہم اپنے ہندو برادری کے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی این اے 220 کے ٹکٹ ہولڈر ضلع حیدراباد کے جنرل سیکرٹری وسیم  راجپوت صاحب

#HappyDiwali
Waseem Rajput 🇱🇾 (@waseemrajputppp) 's Twitter Profile Photo

Who inspires you to fight for democracy For Pakistan, it’s Begum Nusrat Bhutto. #MadarEJamhuriyat Pakistan people's party district hydrabad

Who inspires you to fight for democracy For Pakistan, it’s Begum Nusrat Bhutto. #MadarEJamhuriyat
Pakistan people's party district hydrabad