Voice of Balochs (@vob_52) 's Twitter Profile
Voice of Balochs

@vob_52

Kindness is a mark of faith, and whoever has not kindness has not faith.

ID: 1114749427040829440

calendar_today07-04-2019 04:39:09

4,4K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

28-7-2024 نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں پرتشدد ہجوم نے گوادر میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا تھا جسمیں سپاہی شبیر بلوچ شہید جبکہ ایک افسر سمیت 16 زخمی ہوئے تھے۔ #گوادر #بلوچستان #Gwadar #gwadarbalochistan #BalochNationalGathering

28-7-2024
نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں پرتشدد ہجوم نے گوادر میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا تھا جسمیں سپاہی شبیر بلوچ شہید جبکہ ایک افسر سمیت 16 زخمی ہوئے تھے۔
#گوادر #بلوچستان
#Gwadar #gwadarbalochistan #BalochNationalGathering
Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) خدمت و فلاح کی کرن ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)مکران اسکاؤٹس کاتربت کی خواتین کوڈیجیٹل مہارتوں سےآراستہ کرنےکا انقلابی اقدام ان کورسز کےلیے57خواتین نےدرخواستیں جمع کرائیں تاہم محدود نشستوں کےباعث پہلےسیشن میں صرف 25خواتین کوشامل کیا گیا۔ #FC_Serving_Balochistan

Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں موٹر سائیکل چوری پر گرفتار شخص کو ایف سی اہلکار ظاہر کرنے والا پروپیگنڈہ جھوٹا نکلا سی ٹی ڈی نے اسے چوری کرتےوقت پکڑا اسکا ایف سی یا کسی ریاستی ادارے سے کوئی تعلق نہیں زخمی ہونے پر اس نے جھوٹا بیان دے کر خود کو بچانے کی کوشش کی۔1/2 #FakeNews #CTDAction #PakistanZindabad

Mahjabeen Sheran (@mahjabeensheran) 's Twitter Profile Photo

A productive session was held with IG FC South Balochistan, focusing on empowering women, promoting social inclusion, and highlighting their effective role in local development.

A productive session was held with IG FC South Balochistan, focusing on empowering women, promoting social inclusion, and highlighting their effective role in local development.
Voice of Balochs (@vob_52) 's Twitter Profile Photo

On the night of 1st August, troops of FC Balochistan engaged with terrorists of Fitna Al Hindustan in the Gwargo area of Panjgur. During the effective engagement, 11 terrorists of Fitna Al Hindustan were eliminated. #Panjgur #Gwargo

On the night of 1st August, troops of FC Balochistan engaged with terrorists of Fitna Al Hindustan in the Gwargo area of Panjgur.

During the effective engagement, 11 terrorists of Fitna Al Hindustan were eliminated.
#Panjgur #Gwargo
Sanam Baloch (@sanamsana91487) 's Twitter Profile Photo

#Alhidaya2025 مودی کی بیوی مہرنگ لانگو حاضرے خدمت ہے - مودی خوش تو مہرنگ خوش- پارلر سے تیار ہو کر مودی جی کے لئے فوٹو سیشن بھارت کے لئے پیار برا پیغام مگر ریاست حق پر فیصلہ کرے گی

Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ایف سی ہسپتال نوکنڈی میں اپنڈکس کا پہلا کامیاب آپریشن ✔️ پسماندہ علاقے میں جدید علاج کی سہولت ایک نعمت سے کم نہیں 🙌 مریض صحتیاب، عوام خوش ❤️ #FC_Serving_Balochistan #نوکنڈی #AppendixSurgery #Healthcare #BalochistanProgress #Medical

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ایف سی ہسپتال نوکنڈی میں اپنڈکس کا پہلا کامیاب آپریشن ✔️
پسماندہ علاقے میں جدید علاج کی سہولت ایک نعمت سے کم نہیں 🙌
مریض صحتیاب، عوام خوش ❤️
#FC_Serving_Balochistan #نوکنڈی #AppendixSurgery #Healthcare #BalochistanProgress #Medical
Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش 💚 میڈیکل ایمرجنسی، مسافروں کی سہولت اور فلاحی کاموں میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ سلام ہے اُن سپاہیوں کو جو خاموشی سے قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ #FCBalochistanSouth #ServingHumanity #PublicWelfare #fc_serving_balochistan

Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

تربت میں یومِ استحصالِ کشمیر و یومِ آزادی کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے پُرجوش انداز میں بھارت کے غاصبانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔ #fc_serving_balochistan #Balochistan #Kashmir #kashmirfreedom

Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

تفتان میں یوم استحصال کشمیر ویوم آزادی کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مقررین کا کہنا تھا کہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے #fc_serving_balochistan #kashmir_freedom_challenge #kasmir #Balochistan

Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مند ملیشیاء کے زیرِ اہتمام بلیچہ میں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پُروقار جرگہ منعقد ہوا، شرکاء نے آزادی، قومی یکجہتی اور صوبے کی ترقی کی جیسے اہم موضوعات پر اظہار کیا #FC_Serving_Balochistan #Balochistan

Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

تمپ میں بی ایل ایف کا حملہ ناکام،خطرناک دہشتگرد جبارہلاک سیکیورٹی فورسز نےتمپ میں بی ایل ایف کاحملہ بروقت کارروائی سےناکام بنادیاچار دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی،تاہم فورسز کےموثرجواب میں ایک خطرناک دہشتگرد جبارماراگیاجبکہ باقی فرار ہوگئے۔ #BalochistanRejectsTerrorism

تمپ میں بی ایل ایف کا حملہ ناکام،خطرناک دہشتگرد جبارہلاک
سیکیورٹی فورسز نےتمپ میں بی ایل ایف کاحملہ بروقت کارروائی سےناکام بنادیاچار دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی،تاہم فورسز کےموثرجواب میں ایک خطرناک دہشتگرد جبارماراگیاجبکہ باقی فرار ہوگئے۔
#BalochistanRejectsTerrorism
Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) اور ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تربت کے اشتراک سے خواتین کو ڈیجیٹل میدان میں بااختیار بنانے کے لیے 30 روزہ "شارٹ کورس" کی اختتامی تقریب ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ہیڈ کوارٹر تربت میں منعقد ہوئی۔ #FC_Serving_Balochistan #Balochistan #freelancing

Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)تربت میں ڈیجیٹل ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک قدم ایف سی بلوچستان(ساؤتھ)اور ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تربت کےتحت 30روزہ ڈیجیٹل ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی1/2 ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 DG ISPR #FC_Serving_Balochistan #Turbat

Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) خدمت و فلاح کی مثال ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے بلوچستان کے دورآفتادہ علاقوں تربت، مند اور ماشکیل میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد مریضوں کو مفت طبی مشوروں کے ساتھ ادویات بھی فراہم کی گئیں #FC_Serving_Balochistan #Balochistan

Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے کیچ پریس کلب میں صحافیوں سےملاقات کی،امن و امان میں انکےمثبت کردار کو سراہا اورمسائل کےحل کی یقین دہانی کرائی انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی مشترکہ ذمہ داری ہے اور عوام کا تعاون ضروری ہے1/2 #Balochistan #FC_Serving_Balochistan

Baloch Muhafiz (@blhmuhafiz_) 's Twitter Profile Photo

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے کیچ پریس کلب کے صحافیوں سے ایک اہم ملاقات کی، جس کا مقصد صحافی برادری کی مثبت اور تعمیری خدمات کو سراہنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ #FC_Serving_Balochistan #Balochistan