Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile
Touseef Chaudhry

@touseefgujjar01

Time is precious, waste it wisely.

ID: 1307356980097548292

calendar_today19-09-2020 16:32:56

3,3K Tweet

2,2K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile Photo

حالتِ جنگ میں جب کوئی اپنی فوج اور ملک کے خلاف بولتا ہے، تو وہ غدار ہے۔ #PakistanZindabad #PakistanStrikesBack

Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile Photo

بہت ہو گیا جواب دینا پڑے گا دوگنا نہیں چار پانچ چھ گنا بھرا جواب دینا پڑے گا #Pakistan #Pakistani #PakistanStrikesBack

Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کو ہماری ضرورت ہے تو ہم اپنی جان بھی قربان کر دیں گے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے #PakistanArmy #PakistanStrikesBack #pakistanzindabaad

Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile Photo

فخر پاکستان ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💗🥇 #ArshadNadeem #AsianAthleticsChampionships2025

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ کی تازہ ترین صورتحال! بس دو تین گھنٹے انتظار کریں اور پھر رونا دھونا دیکھیں۔ سیالکوٹ کے عوام کبھی غدار کا ساتھ نہیں دیتے، سیالکوٹ بارڈر پر موجود ہے۔ یہاں کے غیرت مند عوام نے دیکھا کہ حالیہ جنگ میں کس نے بھارتی پراکسی کا کردار ادا کیا۔ تاریخی شکست ہوگی انشاءاللہ

سیالکوٹ کی تازہ ترین صورتحال!

بس دو تین گھنٹے انتظار کریں اور پھر رونا دھونا دیکھیں۔

سیالکوٹ کے عوام کبھی غدار کا ساتھ نہیں دیتے، سیالکوٹ بارڈر پر موجود ہے۔ یہاں کے غیرت مند عوام نے دیکھا کہ حالیہ جنگ میں کس نے بھارتی پراکسی کا کردار ادا کیا۔

تاریخی شکست ہوگی انشاءاللہ
Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile Photo

اگر بلوچستان میں امن چاہتے ہو تو خالی مذمت کرنے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا ہمیں ویسا ہی اپریشن کرنا ہوگا جیسے ہندوستان کے خلاف اپریشن بنیان المرصوص کیا تھا۔وقت اگیا ہے اپریشن بنیان المرصوص 2 کرنے کا #PakistanZindabad Government of Pakistan

Touseef Chaudhry (@touseefgujjar01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی حکومت کو بلوچستان میں امن قائم کرنے کے لیے جلدی بڑے لیول پر اپریشن کرنے کی اجازت دینی ہوگی پاک فوج کو ۔ورنہ رزلٹ اپ کے سامنے ہے کب تک پنجاب اپنا خون دیتے رہیں گے بے گناہ کب تک مرتے رہیں گے ۔ #PakistanZindabad Government of Pakistan Govt. of Balochistan