پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile
پیارے أفضل

@tnw3

حاصل ہو جائے تو خاک برابر #پیارے_أفضل میں فرح کو ڈیزروو نہیں کرتا مگر فرح سے محبت کرنے کا حق ہے مجھے ( ایڈمن #سیمی ) Twitter.com/search/from:@t…

ID: 211764997

calendar_today04-11-2010 05:33:20

25,25K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان⁩ زندگی میں خوش رہنا ہے تو جہاں قدرنہیں وہاں جانا نہیں جوسنتا نہیں اسے سمجھانا نہیں جوسچ بولنےپرروٹھ جائےاسےمنانا نہیں جونظروں میں گرجائے اسےاٹھانانہیں زندگی میں تکلیف آئےگھبرانانہیں جودوست مشکل وقت میں کام آئےاسےگوانانہیں جومشکل میں ساتھ نہ دےاسےدوست بنانا نہیں #سیمی

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی بہتر ہے تُم ایک پھول دو🌹 مگر روزانہ مُحبت تسلسل مانگتی ہے، مقدار نہیں #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی جو لوگ آپ کے زخموں پہ مرحم لگاتے ہیں اُن کی نیت پہ کبھی شک نہیں کرنا چاہیے❣️ #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی ہر مقابل کھڑے ہونے والے شخصں کے ساتھ مقابلہ تو نہیں ہوتا #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی میاں بیوی کے رشتے میں عورت اور مرد کو ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے مقابل نہیں #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی محبت کی شادی میں انسان عشق میں اندھا ہو جاتا ہے اور بینائی ٹھوکر کھا کر ہی آتی ہے #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی ملنے لگتا ہے جب! کسی کی رفاقت میں سکون تو یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی آج سب کو دعویٰ ہے اپنی اپنی چاہت کا❣️ کون کس سے ہوتا ہے کل جُدا! نہیں معلوم احمد فراز #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی سنو روح من! تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چن سکتا ہے لیکن تمہارا حقدار وہی ہے جب تم مُرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی تسلی صرف ہارنے والے کو دی جاتی ہے کوئی پلٹ کر کبھی واپس نہیں آتا🥀 #قومی_زبان

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی تُمہیں پا کر ہی تو احساس ہوا ہے مجھے کہ خُدا میرا بھی ہے #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی جو لوگ آپ پہ آندھا بھروسہ کرتے ہوں نا اُن سے سچائی چُھپانہ، اُن کو آندھا ثابت کر دیتا ہے #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی وعدوں سے ڈر لگتا ہے اب صاحب! بھروسہ کرنا ہے تو کرلو🥀 #قومی_زبان⁩

پیارے أفضل (@tnw3) 's Twitter Profile Photo

#سیمی جب کسی کی نظریں آپ کے لیے بدلتی ہیں تو شک سے پہلے ہی آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے #قومی_زبان⁩