Ar Tausif Ramay (@tausifar) 's Twitter Profile
Ar Tausif Ramay

@tausifar

#Architect by Profession
#Trader
#Traveler
Can't Make Everyone Happy😎
I'm Not TaQiLLaa.

ID: 1012329097178042368

calendar_today28-06-2018 13:37:19

1,1K Tweet

65 Takipçi

818 Takip Edilen

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

ایک فرعون پر مشتمل نہیں انا پرستی میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے۔

ایک فرعون پر مشتمل نہیں انا پرستی 
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے۔
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

نظر انداز ہونا شروع ہوجائیں تو کنارہ کشی کرلیں وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی

جمـــیل⁦ (@jameel_780) 's Twitter Profile Photo

مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے اس لیئے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے... بلکہ اس لیے کہ اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو ان کے ہی لہجے میں جواب دے__

روحِ مَـــن (@mehershub00) 's Twitter Profile Photo

يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابِ سَبِّبْ لِي الْخَيْرَ " اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر ۔ "🤍🌸

يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابِ سَبِّبْ لِي الْخَيْرَ
" اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر ۔ "🤍🌸
گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile Photo

ہم اِتنے پریشاں تھے ، کہ حالِ دِلِ سوزاں اُن کو بھی سُنایا ، کہ جو غمخوار نہیں تھے

ہم  اِتنے  پریشاں  تھے ،  کہ حالِ دِلِ سوزاں
اُن کو بھی سُنایا ، کہ جو غمخوار نہیں تھے
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

مصیبت کے وقت غیر موجودگی کسی بھی رشتے کے تقدس کو ختم کر دیتی ہے، چاہے وہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔

مصیبت کے وقت غیر موجودگی کسی بھی رشتے کے تقدس کو ختم کر دیتی ہے، چاہے وہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

بعض لوگ آپ کی ناکامی کے منتظر ہیں بعض آپ کے میدان چھوڑنے کے کوشش کریں کہ ان کو منتظر ہی رکھیں۔ اپنی محنت اور کوشش سے

بعض لوگ آپ کی ناکامی کے منتظر ہیں بعض آپ کے میدان چھوڑنے کے کوشش کریں کہ ان کو منتظر ہی رکھیں۔ اپنی محنت اور کوشش سے
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

"جہنم کی سب سے تاریک جگہیں ان کے لیے مخصوص ہیں جو اخلاقی بحران کے وقت غیر جانبدار رہتے ہیں۔"

"جہنم کی سب سے تاریک جگہیں ان کے لیے مخصوص ہیں جو اخلاقی بحران کے وقت غیر جانبدار رہتے ہیں۔"
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دما دم صدائے 'کُن فیکُوں' علامہ محمد اقبالؒ

یہ  کائنات   ابھی   نا  تمام    ہے  شاید 
 کہ آ رہی ہے دما دم صدائے 'کُن فیکُوں'

علامہ محمد اقبالؒ
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی میں یونہی اچانک جدا ہو جاؤں اور آپ کو میری کوئی خبر نہ ملے تو ہمارے درمیان واحد وصیت "دعائے مغفرت" ہے

The Awazaar Sain (@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کو بھی میں نے جانا، انھوں نے مجھ سے سچ میں محبت نہیں کی، شاید وہ صرف اپنے ساتھ کسی کی موجودگی کے محتاج تھے، اور یہ ذمہ داری میں نبھا رہا تھا۔ احمد خالد توفیق

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

لازوالِ عشق کا آفیشل لانچ ہو گیا ہے! اس میں بے حیائی دیکھیں وہیات گفتگو ۔ آپ سب کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے، اس کا بائیکاٹ کریں!!!

مستنصر حسین تارڑ (@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کو دکھ،درد، مایوسیوں اور تکلیفوں میں رہنے کی مستقل طور پر عادت ہو جاۓ تو اس وقت خوشی آپ کے پاس آپ کا موڈ خراب کرنے کے لیے آ جاتی ہے. یا خاتم النبینﷺ۔ یا رحمت العالمینﷺ۔ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدِِ وَّسَلَّم۔ #جمعةالمبارک