Tariq Malik (@taqwamall) 's Twitter Profile
Tariq Malik

@taqwamall

Teacher, SEO expert.
Running an e-commerce store Taqwa Mall.

ID: 1779481669038374912

linkhttp://www.taqwamall.com calendar_today14-04-2024 12:08:04

128 Tweet

174 Takipçi

232 Takip Edilen

Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑائی فضائی لڑائیوں کی تاریخ میں ایک سبق کے طور پر پڑھائی جائے گی، دلیری و مہارت کا ایسا حسین امتزاج صرف پاکستان کی ائیرفورس کے پاس ہے، ہم سب کو اپنی ائیر فورس پر فخر ہے، #ReleaseImranKhan

Tariq Malik (@taqwamall) 's Twitter Profile Photo

"اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" اللہ اکبر۔۔۔

Tariq Malik (@taqwamall) 's Twitter Profile Photo

اُڑی اُڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ 😎

اُڑی اُڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ 😎
Muti ur Rehman ZarGar (@zargarspeaks) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دوستو! گوگل جیمینی کا ایک سال کے لیے پریمیم اکاؤنٹ چاہیے وہ بھی بالکل فری؟ اس سے آپ تصویریں اور ویڈیو بنوا سکتے ہیں۔ PDF فائل بنوا سکتے ہیں۔ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ رہنمائی لے سکتے ہیں۔ پریمیم اکاؤنٹ کے لیے فالو، لائک، شیئر کمینٹ کر دیں. آپکو ان باکس آجائے گا۔

السلام علیکم دوستو!
گوگل جیمینی کا ایک سال کے لیے پریمیم اکاؤنٹ چاہیے وہ بھی بالکل فری؟
اس سے آپ تصویریں اور ویڈیو بنوا سکتے ہیں۔ PDF فائل بنوا سکتے ہیں۔ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ رہنمائی لے سکتے ہیں۔ پریمیم اکاؤنٹ کے لیے فالو، لائک، شیئر کمینٹ کر دیں.
آپکو ان باکس آجائے گا۔