Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
@syedafarhatula1
ID: 1139619846616956929
14-06-2019 19:45:19
8,8K Tweet
3,3K Takipçi
1,1K Takip Edilen
آج تیونس کے ساحل پر اہلیان تیونس کا عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو رخصت کرنے کیلئے جوش و خروش، خراب موسم کی وجہ سے رات گئے عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کی روانگی میں آخری لمحات میں تاخیر کی گئی۔ Pak - Palestine Forum
رات کے اندھیرے میں بحیرہ روم(Mediterranean ) پرچاند اور چاندنی کا عکس۔ غزہ ہم آرہے ہیں۔ Pak - Palestine Forum