وصالِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری لمحات😢
⸻
💔
: ازواج مطہرات سے اجازت اور حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف روانگی!
وفات سے تین دن قبل، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اُم المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں تشریف فرما تھے، آپ نے ارشاد فرمایا: ’’میری بیویوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی، سب کے ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما آمین🤲
ایک عورت ایک مجلس سے گزری اور پوچھا:
تم میں سے فقیہ کون ہے؟
انہوں نے ایک شخص کی طرف اشارہ کیا، تو اس نے اس سے پوچھا: تم کیسے کھاتے ہو؟
اس نے جواب دیا: میں اللہ کا نام لیتا ہوں، دائیں ہاتھ سے کھاتا ہوں، اپنے سامنے سے کھاتا ہوں، نوالہ چھوٹا لیتا ہوں اور اچھی طرح چبا کر کھاتا
دو سال جس لیڈر کو قوم نے دیکھا نہیں ہے سنا نہیں ہے
26 نومبر کے بدترین ظلم کے بعد
طاقتوروں کو لگا اب قوم نہیں نکلے گی
مگر یہاں بھی پاکستانی قوم نے انہیں مات دے دی
کیونکہ یہ عشق ہے یہ قوم مر تو سکتی ہے مگر اپنے لیڈر کے لیے لڑنا نہیں چھوڑ سکتی
سلام سب کو
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
بہن اکیلی بھی ہو بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے!
چاہے کوئی ساتھ ہو نا ہو!
ہم بے حسوں نے یہ دن بھی دیکھنے تھے!
محبتوں کا دعویٰ کرنے والے پورے ملک سے صرف بہنیں ملاقات کی آس لئے اکیلی اڈیالہ کے باہر موجود ہیں اور باقی بھیڑ بکریاں سب غائب