Syedah Sumera Karamat (@ssk_vibes) 's Twitter Profile
Syedah Sumera Karamat

@ssk_vibes

Pro-🇵🇰

#علیؑ_مولائی

#Nursing #married #SSK_Vibes

ID: 1655081900837568512

calendar_today07-05-2023 05:28:08

4,4K Tweet

993 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک شہزادوں اور شہزادیوں 💞 کمپنی کے بقول اتنگ وادیوں

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز اسرائیل نے مصر کے نویںبع بجلی گھر کو نشانہ بنا کر تباہ کر ڈالا

بریکنگ نیوز 
اسرائیل نے مصر کے نویںبع بجلی گھر کو نشانہ بنا کر تباہ کر ڈالا
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

کل دل جلے فلم دیکھی کیا ہی کمال اینڈ تھا بھینس چور شاکا آت نگ وادی ایک پ ھ وجی کی گرل فرینڈ اڑا لے جاتا ہے اور وہ سسرا اسے شاباش دیتا ہے 😬😬😬🙊🙊🙈

کل دل جلے فلم دیکھی 
کیا ہی کمال اینڈ تھا بھینس چور شاکا آت نگ وادی ایک
 پ ھ وجی کی گرل فرینڈ اڑا لے جاتا ہے اور وہ سسرا اسے شاباش دیتا ہے 
😬😬😬🙊🙊🙈
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

خان جب آتنگ وادی تیار کر رہا تھا کیا اس وقت لمبڑ ون سو رہا تھا ؟ خان انکی ناک کے نیچے سے قوم نکال کر لے گیا 🤣🙈🙈🙊🙊

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر عربی کا مقولہ ہے مَن جَدَّ وَجَدَ جس نے کوشش کی اس نے پالیا گویا نیکی اور آخرت کی کوشش میں لگے رہیں اے اللّٰه پاک! ہمارے تمام گناہِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما دے۔۔ آمین

السلام علیکم
صبح بخیر

عربی کا مقولہ ہے
 مَن جَدَّ وَجَدَ 
جس نے کوشش کی اس نے پالیا 
گویا نیکی اور آخرت کی کوشش میں لگے رہیں
اے اللّٰه پاک!
ہمارے تمام گناہِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما دے۔۔
آمین
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

اِس مصیبت کا نہ ھے کوئی مداوا، نہ علاج کیا بُرا روگ ھے ، دل دے کے پریشاں ھونا ​ #نمود_عشق

اِس مصیبت کا نہ ھے کوئی مداوا، نہ علاج
کیا بُرا روگ ھے ، دل دے کے  پریشاں  ھونا ​
#نمود_عشق
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی لسٹ میں سے دو لوگوں کے نام عمران خان نے کاٹ دئیے

عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی لسٹ میں سے دو لوگوں کے نام عمران خان نے کاٹ دئیے
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

یا الله! یہ مختصر سی جماعت ہے، اگر یہ نہ رہی تو دنیا میں تیرے نام پر اور قبلہ اولیٰ کے لیے لڑنے والا کوئی نہیں رہے گا۔ یا الله! ان کی ہر طرف سے حفاظت فرما اور فرشتوں کے ذریعے ان کی مدد فرما۔ آمین

رات ایک فلسطینی شخص کا ترکی ٹی وی پر پیغام مسلمان ممالک سے کہ دو کہ وہ ہمارے جنازے نا پڑھائیں ہم فلسطینی زندہ ھیں اور تم سب مر چکے ھو

رات ایک فلسطینی شخص کا ترکی ٹی وی پر پیغام مسلمان ممالک سے کہ دو کہ وہ ہمارے جنازے نا پڑھائیں ہم فلسطینی زندہ ھیں اور تم سب مر چکے ھو
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

یا الله! یہ (حماس) مختصر سی جماعت ہے، اگر یہ نہ رہی تو دنیا میں تیرے نام پر اور قبلہ اولیٰ کے لیے لڑنے والا کوئی نہیں رہے گا۔ یا الله! ان کی ہر طرف سے حفاظت فرما,ویڈیو صبح کی ہے غزہ سے اور اس وقت اسرائیلی فوج بھاگ کر نکل گئی ہے ٹینک اور اپنی گاڑیاں چھوڑ کر

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو سمت لنڈے کی امت مسلمہ کی دعا اللہ فلسطینیوں کو بچا لے لیکن اللہ بھی کہے گا, تمہیں طاقت دی, وسائل دیے, طاقت دی, دولت دی,میزائل دیے رنگ برنگے, ۔تم اربوں میں ہو لیکن اگر ب غ بزدل ہو جاو تم سمت تمہارے حکمران تو میں کیا مددکروں؟؟

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے غزہ پر مکمل زمینی حملہ کر دیا ہے۔ مقصد ان کا صفایا کرنا اور گریٹر اسرائیل کے لیے زمین چوری کرنا ہے۔ یہ تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے۔ ترکی کے صدر اردگان نے دنیا بھر کے لوگوں سے فلسطین کے حق میں ریلیوں میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل نے غزہ پر مکمل زمینی حملہ کر دیا ہے۔  مقصد ان کا صفایا کرنا اور گریٹر اسرائیل کے لیے زمین چوری کرنا ہے۔
 یہ تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے۔
 ترکی کے صدر اردگان نے دنیا بھر کے لوگوں سے فلسطین کے حق میں ریلیوں میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

چینی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔امریکی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔ روسی خلائی فورس بحیرہ اسود کے اوپر آسمان پر گشت کر رہی ہے۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے۔ اسرائیل نے گزشتہ 20 دنوں میں 4 ممالک پر بمباری کی ہے۔👁️👁️

چینی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔امریکی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔
 روسی خلائی فورس بحیرہ اسود کے اوپر آسمان پر گشت کر رہی ہے۔
 سعودی عرب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے۔
اسرائیل نے گزشتہ 20 دنوں میں 4 ممالک پر بمباری کی ہے۔👁️👁️
Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

ایک انسان سے جینے کی کوشش میں عقیدت کرنے کی غلطی ہو گئی ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ انسان ہی غلط ہے جس نے عقیدت کرنے کی غلطی کی عقیدت محبت اور عشق سے بہت آگے کی نسبت ہے احباب معاف فرمانا اگر ایسی صورتحال میں مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو .. میں ممنون ہوں گا .. #MianSahb

Syedah Sumera Karamat (@ssk_vibes) 's Twitter Profile Photo

اس ایک بات پر قصے کا اختتام کرو. میں بد کلام ہوں اچھا....! تو جاو کام کرو. جنون زادی ہوں...! لکھتی ہوں الجھے ہوے شعر.! تم اہل عقل ہو میرا یوں نا احترام کرو.

اس ایک بات پر قصے کا اختتام کرو.
         میں بد کلام ہوں اچھا....!
     تو جاو  کام کرو.
    جنون زادی ہوں...!
      لکھتی ہوں الجھے ہوے شعر.!
    تم اہل عقل ہو میرا یوں نا احترام کرو.