
sidra paracha
@sidraparacha1
ID: 1586800728261156870
30-10-2022 19:23:44
1,1K Tweet
27 Takipçi
335 Takip Edilen








بدکردار حرام خور TV پرامن مظاہرین کے متعلق جھوٹا پراپگنڈہ کر رہا یہ ویڈیو احتجاج میں موجود بہادر صحافی Sonia Sattiنے خود بنائی اور ٹویٹ کی ہے سوشل میڈیا اسی لیئے بند کیا گیا تاکہ ایک ایجنڈا تشکیل پائے شکریہ سونیا ستی




فلک جاوید Falak Javaid Khan اور عمر ملک Omar Malik سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے خدشہ ہے کہ اُنکو بھی اغوا کر لیا گیا ہے کل سے نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم اُن کے خلاف جھوٹی کمپین چلانے میں مصروف تھی سب انکے لیے آواز اٹھائیں تاکہ اِن کو جلد سے جلد رہا کیا جا سکے





عمران خان کا ریکارڈ گواہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ جلاو گھیراو سے باز رکھا اسلئے DGISPR کا بیان یکطرفہ اور سوچا سمجھا ہے آرمی تنصیبات پر حملے یا آگ لگانے کے واقعات کی باقاعدہ سہولت کاری کی گئی ہر جگہ تعداد بہت قلیل تھی اور جہاں عام حالات میں بھی اچھی خاصی سیکورٹی ہوتی ہے وہاں کوئی تھا
