ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile
ShoukatLak

@shoukatlak070

Additional collector customs;RT s are not endorsements

ID: 1713525868423716864

calendar_today15-10-2023 12:03:34

8,8K Tweet

699 Takipçi

557 Takip Edilen

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

شہروں کی زندگی کی چمک ٹھیک ہے مگر کیسا موازنہ بھلا گاؤں کی شام سے #GoodEveningX #EveningVibes #villagelife

شہروں کی زندگی کی چمک ٹھیک ہے مگر
کیسا موازنہ بھلا گاؤں کی شام سے

 #GoodEveningX
#EveningVibes
#villagelife
Miftah Ismail (@miftahismail) 's Twitter Profile Photo

If you want to know why you have to pay 38.15% tax on your salary and 18% sales tax on every packet of milk or tin of oil you buy for your family, please see below the office of a district police officer your taxes have paid for.

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

جِس نے زِندگی کو جِتنا دیکھا وہ زِندگی کو اُتنا ہی سمجھا۔ اِس زِندگی کے رنگ سب کے لیے جُدا جُدا ہیں...

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری سوکھا ہی سہی وہ، مجھے درکار وہی ہے

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری
سوکھا ہی سہی وہ، مجھے درکار وہی ہے
ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

کسی بادشاہ نے میراثی کو دو تلواریں تحفے میں دیں تو میراثی نے ویلڈنگ کروا کر چمٹا بنا لیا اسی لیے انتخاب کرتے وقت تصدیق کر لیں کہ سامنے والا اہل ہے بھی کہ نہیں۔

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

چناؤ اس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کرے۔ جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے، جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے۔۔۔

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے۔ اور نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں۔

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

دیکھوں تو چار سو اتنا ہجوم ہے سوچوں تو عین وسط میں تنہا کھڑا ہوں میں !

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

Good night Xmates Life is 10% what happens to you and 90% how you react to it. Stay positive, Stay calm. #マイナビオールスターゲーム2025 #LaVozArgentina #OrmxBvlgariTrunkShowSG #HHVM #RutoMustGo #nightvibes

Good night Xmates

Life is 10% what happens to you and 90% how you react to it.
Stay positive, Stay calm.

#マイナビオールスターゲーム2025
#LaVozArgentina
#OrmxBvlgariTrunkShowSG #HHVM #RutoMustGo #nightvibes
ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

تمہاری عمر کیا ہے ؟ جب میں خوش ہوں تو سولہ سال۔ اور جب دکھی ہوئی ہوں تو سو۔ اور ابھی تمہاری عمر کیا ہے ایک ہزار سال۔۔۔

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

ہم چھوٹے تھے تو سمجھتے تھے کہ یہود (غزہ) پر قابض ہیں۔ جب بڑے ہوئے تو پتہ چلا کہ یہود پورے عرب پر قابض ہیں، سوائے (غزہ) کے۔ (الشيخ احمد یاسین)

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

کون کتنے دنوں سے بھوکا ہے، اکیلا ہے، بیمار ہے، مر گیا ہے، کوئی نہیں جانتا ۔۔۔ کون کس سے ملتا ہے، کہاں جاتا ہے، کتنا بد کردار ہے، سب جانتے ہیں ۔

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

وہ زہر دے کے مارتی تو دنیا کی نظر میں آجاتی، انداز قتل تو دیکھو، ہم سے شادی کر لی۔ ( مشتاق احمد یوسفی)

ShoukatLak (@shoukatlak070) 's Twitter Profile Photo

Good night Xmates. As you close your eyes to sleep, may God take away the day's stress, anxieties and worries from you and comfort you with His peace. #zonauang #ppnaravit #LoveIslandUK #LCDLFMX3 #DesafioDelSigloXXI #goodnight #보이즈2플래닛

Good night Xmates.
As you close your eyes to sleep, may God take away the day's stress, anxieties and worries from you and comfort you with His peace.

#zonauang #ppnaravit #LoveIslandUK #LCDLFMX3 #DesafioDelSigloXXI #goodnight #보이즈2플래닛