Shan Zib (@shanzib3) 's Twitter Profile
Shan Zib

@shanzib3

ID: 1279349887717519361

calendar_today04-07-2020 09:43:00

23 Tweet

28 Takipçi

447 Takip Edilen

‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَـــــیاء (@bint_e_islam786) 's Twitter Profile Photo

شام میں ہزاروں مسلمان خواتین شیعہ روافض اور کرد ملحدین کی قید میں ہیں😢😓حسبنا اللّٰه و نعم الوکیل و نعم المولیٰ و نعم النصیر 🤲 ربّ اغفر و ارحم و انت ارحم الرحمٰین😟 جب مسلمان عورتیں قید و بند کی تکالیف سہہ رہی ہوں تو مردوں کو نقاب اور چوڑیاں پہن لینا چاہیئے 😢😢

شام میں ہزاروں مسلمان خواتین شیعہ روافض اور کرد ملحدین کی قید میں ہیں😢😓حسبنا اللّٰه و نعم الوکیل و نعم المولیٰ و نعم النصیر 🤲 ربّ اغفر و ارحم و انت ارحم الرحمٰین😟
جب مسلمان عورتیں قید و بند کی تکالیف سہہ رہی ہوں تو مردوں کو نقاب اور چوڑیاں پہن لینا چاہیئے
😢😢
@UmeiraB (@umeirab) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ اے اللہ ! ہمیں بارش عنایت فرما ، ازحد مفید ، مددگار ، بہترین انجام والی ، جو شادابی لائے ، نفع آور ہو ، کسی ضرر کا باعثـ نہ بنے اور جلدی آئے ، دیر نہ کرے ۔ سنن ابی داؤد

Mufti Kifayatullah (@themuftikifayat) 's Twitter Profile Photo

ہم تو 17 سالوں سے بے گناہ عافیہ کے لیے آواز کے ساتھ تحریک چلارہے ہیں،مگر موجودہ حکمران وہ ہیں جو حاکمیت سے پہلے ہر روز عافیہ کے گھر جاکر تصویر کشی کی تشہیر کرتے نہیں تھکتے تھے، مگر آج وہ اپنے تصور میں بھی اس بےگناہ کی تصویر لانا گوارہ نہیں کرتے، #4thJulyfreedomFor_Aafia

KK (@pti__kk) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍﭨﮭﮯ , ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ❤ ❤ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ , ------- ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ

Shan Zib (@shanzib3) 's Twitter Profile Photo

کتاب سادہ رہے گا کب تک کبھی تو ان کا آغاز باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو حساب ہوگا سحر کی خوشیاں مٹانے والوں۔ سحر کے تیور بتا رہے ہیں ابھی تو اتنی گٹھن پڑھ گئ۔ کہ سانس لینا عذاب ہوگا

𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 (@jsmtkpk) 's Twitter Profile Photo

مسجد توحید اسلام آباد کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ تمام مسالک کے علماء و عوام کو اپنے خرچے پر تعمیرات کو مکمل کرنے کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں، گزارش ہے کبار علماء مسجد کو بابری مسجد کے نام پر منصوب کردیں تاکہ مسجد کی تاریخی و تحریکی یادیں ہمیشہ زندہ رہیں

Ahsan Iqbal (@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

2018 میں دھاندلی کے ذریعہ جعلی لائیسنس حاصل کر کے ایک نام نہاد پائلٹ پاکستان کی معیشت کے جہاز پہ کپتان بن کر بیٹھ گیا- کئی کریش لینڈنگز کر چکا ہے، 22 کروڑ مسافروں کی زندگی داؤ پہ لگی ہوئی ہے - اسے فوری گراؤنڈ کیا جانا ضروری ہو چکا ہے-

Mufti Kifayatullah (@themuftikifayat) 's Twitter Profile Photo

غزوہ احد میں حضرت زیاد بن سکنؓ کو یہ شرف حاصل ہوا کہ زخموں سے چور چور ہوکر دم توڑ رہے تھے تو اپنا منہ محبوب خُداﷺ کے قدموں پر رکھ دیا اور اسی حالت میں آپ ؓ کی روح پرواز کرگئی سبحان اللّٰہ! ایس موت پر ہزاروں زندگیاں قربان

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

بلاول صاحب ! یہ سب کچھ آپ کے صوبے میں ہورہا ہے؟ جب تک آپ کے اپنے زیرکنٹرول صوبے میں انسانیت کی اس طرح توہین ہوتی رہے گی، آپ لاکھ ہیومین رائٹس ، آئین اور ماڈرنزم کے باتیں کریں، اسے ڈھونگ اور ڈرامہ سمجھاجائے گا۔لیڈر بننا ہے تو پہلے اپنے صوبے میں انسانیت کی تذلیل بند کروائیں۔

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے عمران خان سے کام نکلوانے کا اصل طریقہ۔ شاہ زین بگٹی نے بجٹ پر ووٹ دینے کے سے ایک روز قبل اپنا حساب چکا لیا۔

یہ ہے عمران خان سے کام نکلوانے کا اصل طریقہ۔ شاہ زین بگٹی نے بجٹ پر ووٹ دینے کے سے ایک روز قبل اپنا حساب چکا لیا۔