Shakil Bashir (@shakilbashirr) 's Twitter Profile
Shakil Bashir

@shakilbashirr

میرا آٹھواں اکاوئنٹ بھی سسپنڈ ہو گیا
پھر بھی نواز شریف سے محبت کا سفر ہر حال میں جاری رھے گا
فالو کریں فالو بیک لیں

شکریہ

ID: 1478829556735881218

calendar_today05-01-2022 20:43:47

15,15K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shakil Bashir (@shakilsidhu1) 's Twitter Profile Photo

اس بہادر سپوت کو فرشی سلام تمغے میڈلز ایسے جوانوں کو ملنے چاہیے چاٹنے والوں نہیں۔

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ مت بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی ملازم ہیں آپ قومی پالیسی نہیں بنا سکتے ، یہ ہم سویلین یعنی عام عوام کا کام ہے کہ مسائل کے حل کے فیصلے کریں اور آپ صرف ان کاموں کو انجام دیں جو آپ کو سونپے گئے ہیں ، یہی آپ کا فرض ہے قائداعظم محمد علی جناح (14 جون 1948 - آرمی

میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ مت بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی ملازم ہیں
آپ قومی پالیسی نہیں بنا سکتے ، یہ ہم سویلین یعنی عام عوام کا کام ہے کہ مسائل کے حل کے فیصلے کریں
اور آپ صرف ان کاموں کو انجام دیں جو آپ کو سونپے گئے ہیں ، یہی آپ کا فرض ہے

قائداعظم محمد علی جناح
(14 جون 1948 - آرمی
Shakil Bashir (@shakilsidhu1) 's Twitter Profile Photo

ایکسیڈنٹ کے بعد دونوں موٹر سائیکل چپک گئے اور ایسے گھومنا شروع ہو گئے بڑا حیران کن واقعہ ھے پہلی مرتبہ دیکھا ھے

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں تیار کردہ سرفروش ڈرون "صرُفروش" ۷۰۰ سے ۱۰۰۰ کلومیٹر تک کی رینج، ۱۲۰ منٹ سے زائد کی پرواز کی گنجائش اور ۵۰ کلوگرام وزن تک کے وارہیڈ سے لیس ہے۔ یہ جدید ڈرون دشمن کے ریڈار نظاموں، ایئر ڈیفنس اور دیگر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

پاکستان میں تیار کردہ سرفروش ڈرون "صرُفروش" ۷۰۰ سے ۱۰۰۰ کلومیٹر تک کی رینج، ۱۲۰ منٹ سے زائد کی پرواز کی گنجائش اور ۵۰ کلوگرام وزن تک کے وارہیڈ سے لیس ہے۔ یہ جدید ڈرون دشمن کے ریڈار نظاموں، ایئر ڈیفنس اور دیگر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا اور ریلیف آپریشنز کا جائزہ لینا اُن کی قیادت کی پہچان ہے۔ یہ ہے وہ رشتہ جو عوام اور افواجِ پاکستان کو ایک دل میں جوڑتا ہے۔❤️ DG ISPR

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا اور ریلیف آپریشنز کا جائزہ لینا اُن کی قیادت کی پہچان ہے۔ یہ ہے وہ رشتہ جو عوام اور افواجِ پاکستان کو ایک دل میں جوڑتا ہے۔❤️
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور جس طرح صوبے کے عوام کو اس کڑی آزمائش میں تحفظ دینے میں ناکام ثابت ہوئے، بالکل ویسے ہی آج اُنہوں نے وزیرِاعظم کو ریسیو کرنے سے انکار کر کے اپنی غیر ذمہ داری اور نااہلی کا ثبوت دے دیا۔ شہباز شریف متاثرہ عوام کو سہارا دینے آئے تھے،

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور جس طرح صوبے کے عوام کو اس کڑی آزمائش میں تحفظ دینے میں ناکام ثابت ہوئے، بالکل ویسے ہی آج اُنہوں نے وزیرِاعظم کو ریسیو کرنے سے انکار کر کے اپنی غیر ذمہ داری اور نااہلی کا ثبوت دے دیا۔ شہباز شریف متاثرہ عوام کو سہارا دینے آئے تھے،
محمداقبال مغل (@miqbalmughal9) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ٹوکیو نیشنل پولیس ایجنسی کا دورہ کیا اور نیشنل پولیس ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا جاپان طرز پر لاہور سے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پنجاب پولیس کو انفراریڈ و الٹراسانک ٹیکنالوجی، جدید ٹریفک و ایمرجنسی نظام سے لیس کرنے کا اعلان #CMMaryamInJapan

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ٹوکیو نیشنل پولیس ایجنسی کا دورہ کیا اور نیشنل پولیس ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

جاپان طرز پر لاہور سے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پنجاب پولیس کو انفراریڈ و الٹراسانک ٹیکنالوجی، جدید ٹریفک و ایمرجنسی نظام سے لیس کرنے کا اعلان

#CMMaryamInJapan
TaibaB6 (@taibab6) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کا دورہ جاپان پنجاب اور پاکستان کیلئے نہایت مفید ثابت ہوگا ، ہنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا Maryam Nawaz Sharif

محمداقبال مغل (@miqbalmughal9) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے سینئر اسٹیٹ منسٹر برائے خارجہ امور سے ملاقات، پاکستان کا تجارت، سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق #CMMaryamInJapan

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ناقابلِ شکست جوڑی — فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف — ہمیشہ دشمن کے منصوبے خاک میں ملا دیتے ہیں🫶🇵🇰✌️

NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ ، پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر دن بدن مظبوط سے مظبوط تر ہورہا ہے ۔ کیونکہ محافظ جاگ رہے ہیں چین 🇨🇳 نے ہنگور کلاس کی تیسری آبدوز پاکستان 🇵🇰 کے حوالے کر دی- ایسی ہی مزید تین آبدوزیں ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے تحت اسوقت پاکستان میں تیار کی جا رہی ہیں-

الحمد اللہ ، پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر دن بدن مظبوط سے مظبوط تر ہورہا ہے ۔
کیونکہ محافظ جاگ رہے ہیں 

چین 🇨🇳 نے ہنگور کلاس کی تیسری آبدوز پاکستان 🇵🇰 کے حوالے کر دی- ایسی ہی مزید تین آبدوزیں ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے تحت اسوقت پاکستان میں تیار کی جا رہی ہیں-
ChSardarAhmed (@chsapmln) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کی حکومتی پالیسیوں کی بدولت پاکستان اسٹاک ایکسچنج نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ، ہنڈرڈ انڈکس 151,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا Shehbaz Sharif

مسلم لیگ ن کی حکومتی پالیسیوں کی بدولت پاکستان اسٹاک ایکسچنج نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ، 
ہنڈرڈ انڈکس  151,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف وہ فلم ہے جو چلتی کچھ اور ہے، ڈبنگ کچھ اور ہوتی ہے اور سب ٹائٹل کچھ اور چل رہا ہوتا ہے۔ جس دن اس جعلی  تبدیلی کے ساتھ بھٹو بھی دفن ہوجائے گا اس وقت ہی اس ملک و قوم کی تقدیر بدلے گی 😂😂😂