
(Ø,G) استادِ محترم
@shahzadmughalpm
Freelancer/
Creative Writer/ Current Affairs Monitor in A Proud Pakistani.
SFAG2BXY
M. Phil English literature. 👉
M. A (urdu)
انما بعثت معلماء
ID: 2881041841
http://www.Ustademuhtram.edu.pk 28-10-2014 16:40:09
4,4K Tweet
2,2K Takipçi
2,2K Takip Edilen







ڈئیر ملازمین اگیگا کا اگلا چیرمین ضلع نارووال سے ایک سرکاری ٹیچر ہو گا...بےباک نڈر لیڈر... #تنخواہوں_میں_انصاف Ámáñ Úlláh Bálôúçh حق کی آواز



سرکاری ملازمین شیر پر مہریں لگائیں، مسائل کے حل کی ضمانت دیتی ہوں..CM پنجاب صاحبہ کے الیکشن سے پہلے کے بیانات.. وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہوا.. ملازمین کی طرف شفقت کی نظر کریں. Maryam Nawaz Sharif Ámáñ Úlláh Bálôúçh



Another school condition after outsourcing... Thatha Lahi Shadu center 4 G.D tehsil Renala khurd District Okara .... Rana Sikandar Hayat Respected Minister Shb👑



وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اس کو ضرور پڑھیے گا، یہ الفاظ نچوڑ ہیں ٹیچرز /لیکچرار کمیونٹی کے جن کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے.. Maryam Nawaz Sharif #viral #follower




فلم تارا اور ستارا کے کے ناکام ترین ستارے ۔۔۔۔۔۔ چہرے بتا رہے ہیں اندر کی داستاں🫢 #ViralVideos Advocate CH ALI AHMAD محمد عمار یاسر سگو 🇵🇰 اسد علی اعوان 🇵🇰 Ámáñ Úlláh Bálôúçh Baloch



ہاے افسوس 🥲 سرکاری املاک کی تباہی، پرائیویٹ ٹھیکیدار جس کو سکول ہینڈ اوور کیا گیا اس نے سکول کے درخت ہی بیچ دیے.. اس لیٹر کو بغور پڑھیں تو پتا چلے گا لائسنس کا سپورٹر پرائیویٹ بزنس کرتا ہے.. خداراہ اداروں کو بچا لیں وگرنہ تاریخ میں آپکا نام رقم ہو جائے گا Rana Sikandar Hayat #viral


کہاں گئے اگیگا کے قائدین؟؟ AGEGA.PUNJAB