Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile
Shahzad Iqbal

@shahzadiqbalgeo

Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu

ID: 148861161

linkhttp://www.geo.tv calendar_today27-05-2010 20:13:50

5,5K Tweet

106,106K Takipçi

722 Takip Edilen

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کےبعد تحریک انصاف کاجواب میں مزیدسخت اورجارحانہ رویہ۔کیا دوسری طرف احساس ہے کہ پارلیمنٹ میں گھس کرگرفتاریاں کرنے کافیصلہ غلط تھا۔کیا تحریک انصاف جو کررہی ہےوہ ایک واضح حکمت عملی کےتحت کررہی ہے؟جانیےشہزاداقبال اورمنیب فاروق کی رائے

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

حکومت کل آئینی ترمیم پیش کرنے جارہی ہے۔ ترمیم کسی فرد واحد کیلیے نہیں. ججز کی ملازمت کی عمر میں توسیع ہوئی تو کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی۔ تمام ججز کی ملازمت کی عمر میں اضافہ ہوگا،رہنما ن لیگ بیرسٹر عقیل ملک

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

حکومت اور اس کے پیچھے کھڑے ادارے اگر شرافت دکھائیں تو مذاکرات کے دروازے کھل سکتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

اس ترمیم کے بعد حکومت 63 اے کی تشریح بھی عدالت سے تبدیل کرائے گی اور فلور کراسنگ والوں کا ووٹ شمار کرائے گی، رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سارے ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کرا چکے ہیں، اس لئے اب حکومت کا ترمیم کے لئے نمبر گیم اوور ہو چکا ہے، رہنما پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر

"مولانا فضل الرحمان پر آئینی ترامیم کیلیے بہت دباو ڈالا گیا۔ ایک بیرون ملک کےذریعے بھی دباو ڈلوایا گیا مگر مولانا نہ مانے اور پھر انہوں نے۔۔۔" سینئر صحافی حامد میر نے مولانا کی ناراضی کی اصل وجہ بتادی۔

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

ہر حکومت اپنی مرضی کا چیف جسٹس اور آرمی چیف لگانے کی کوشش کرتی ہے تاکہ اقتدار کو طول دے سکے، لیکن اس کے باوجود ناکام ہوتی ہے، سینیئر صحافی تجزیہ کار حامد میر

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

اس ترمیم کا مقصد عدلیہ کو تباہ و برباد کرنا ہے، فارم 47 سے بنی غیر آئینی حکومت کے پورے جوڈیشل پیکج کو مسترد کرتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی حامد خان

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

اصلاحات اور بہتری کھلی بحث سے آتی ہیں، خفیہ طور پر صرف سازشیں کی جاتی ہیں اور اس ترمیم کے ذریعے حکومت عدلیہ اور ججز کو کنٹرول کرنے کی سازش کرنے کی کوشش کر رہی تھی

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ترمیم پر حکومت کی نیت ٹھیک نہیں، یہ ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کوبے اثر بنانے کے لیے ہے اور اس پر عملدرآمد روکنے کیلئے ہے، اس لیے اسکا کوئی قانونی جوازنہیں،

Rabeea (@rabeeask) 's Twitter Profile Photo

Gen Bajwa with the support of Imran Khan was responsible for the loss of his job. Watch to know how he was offered a deal and how he made a comeback. Watch complete podcast with Syed Talat Hussain 👇 youtu.be/LJzV_rEfw6Y?si…

EUPakistan (@eupakistan) 's Twitter Profile Photo

The 🇪🇺 supports media freedom around the 🌏, that’s why we’re proud to host a study visit for journalists to build knowledge & increase understanding about how the 🇪🇺 works and what policies it advances. Part of our regular exchange with journalists from🇵🇰 and around the 🌎world.

The 🇪🇺 supports media freedom around the 🌏, that’s why we’re proud to host a study visit for journalists to build knowledge & increase understanding about how the 🇪🇺 works and what policies it advances. Part of our regular exchange with journalists from🇵🇰 and around the 🌎world.
Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کے لیے حکومت نمبر پورے نہیں کر سکے گی، اور اگر یہ ترمیم ہو گئی تو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوں گی، سینیئر صحافی تجزیہ کار منیزے جہانگیر

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر منیزے جہانگیر عارفہ نور اور منصور علی خان میں بحث چھڑ گئی

Shahzad Iqbal (@shahzadiqbalgeo) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو لگ رہا تھا کہ ترمیم کے لئے ادارہ نمبر پورے کر دے گا، اور ادارے کو لگ رہا تھا حکومت نمبر پورے کر لے گی، مگر آخر میں کوئی نمبر پورے نہ کرسکا، سینیئر صحافی عارفہ نور