🚨اس معزز پردہ پوش عالمہ دین لڑکی نے اخیر کر دی ہے
آجکل کے چابی والے مولے اور عمران خان میں زمین آسمان کا فرق ہے عمران خان جہاد کر رہا ہے عمران خان ایک جینون شخصیت ہے اور یہ کالی بھیڑیے ہیں چابی والے ملوں کے اپنے گندی اور کالی ویڈیوز منظر عام پر اتی رہتی ہے🔥🔥♥️💯
خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ہے بلوچ نے ظلم برداشت کرنا چھوڑ دیا ہے اور اس کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔تم لاکھ کوششیں کر لو بلوچ کے حوصلوں کو اب پست نہیں کر سکتے
#BalochFightForHumanRights #ReleaseMahrangBaloch
وہ جس دن باہر آکر قرآنِ پاک کی ایک آیت پڑھے گا” “ایاک نعبد و ایاک نستعین“ “
آپ کی ساری محنت ضائع ہو جائے گی۔ آپکے اربوں روپے ڈوب جائیں گے۔ ۔۔عمران ریاض خان
57مسلمان ممالک میں سے کبھی اس طرح کسی رکن پارلیمنٹ کی سسکیاں کسی نے سنیں ؟
یہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو ملبے میں پھنسے فلسطینی بچوں کی لاشیں دیکھ کر ،بتاتے ہوئے بری طرح رو رہی ہیں