Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile
Shafiq Ahmad Adv

@shafiqahmadadv3

The Daring Advocate

ID: 1213826713307639809

calendar_today05-01-2020 14:17:14

9,9K Tweet

133,133K Takipçi

24 Takip Edilen

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

زیادہ پرانی بات نہیں ہے اور کل ہی PTI والے گرج برس رہے تھے کہ ملک میں بدترین فاشزم ہے اور ایسا جبر کبھی نہیں دیکھا ہے کہ اسلام آباد میں ہمیں پریس کانفرنس نہیں کرنے دی جارہی ہے اور آج یہ سب کچھ پشاور،باجوڑ اور بنوں میں ھوا ہے اور یہ چیز PTI کے یوٹیوبرز ونگ کو بھی نظر نہیں آئے گی