Saadia Munir
@sda_nir
Former Vice-President Women Wing
Tehsil RYK۔
Pakistan Tehreek E Insaf
ID: 1422942215123443724
https://www.facebook.com/sadiamunirofficial?mibextid=ZbWKwL 04-08-2021 15:27:38
15,15K Tweet
321 Takipçi
96 Takip Edilen
انشاء اللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا گھر سے در بدر بچوں سے دور 10 سال کے بچے کے ساتھ کبھی کدھر تو کبھی کدھر کاروبار ختم جرم خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنا ہے ۔۔۔ کنول شوذب وفا نبھا رہی ہیں Kanwal Shauzab MNA rubina shaheen
قوم کی بیٹی کو بلاجواز قید میں رکھ کر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ کہاں کی اسلامی ریاست ہے کہ وضو کے لیے صاف پانی تک میسر نہیں؟ انصاف اور انسانیت کا تقاضا ہے کہ انہیں فوراً رہا کیا جائے۔ #ReleaseBushraImran Imran Khan #FreeImranKhan
وَلَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ اور اللہ کی رحمت سے نا اُمید نہ ہو...! Kanwal Shauzab MNA #ReleaseImranKhan عوامی پلیٹ فارم پر اس ظلم اور ناانصافی کی شدید مذمت کرتے ہیں