Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile
Sani vibes 🦋

@sani_write75

If you want to cry, use a tissue, not My tweets 😎

ID: 1548029841559080960

calendar_today15-07-2022 19:41:09

2,2K Tweet

232 Takipçi

111 Takip Edilen

Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو اس کا بچپن ختم نہیں کرتابلکہ خود اس کے ساتھ بچہ بن جاتا ہے

Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام فرقوں میں ہر بات پر اختلاف پایا جاتا ہے لیکن 70 حوروں اور 4 شادیوں والی بات پر سبھی متفق ہیں۔

Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک دوسرے کا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھنے کا نام ہے خاص طور پر اُس وقت جب گرفت کمزور پڑنے لگے۔ ❣️

Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

Once you adopt the concept o کوئی مجھ سے میرا مقدر نہیں چھین سکتا You automatically become satisfied with your life. You know this thing k agar mery naseeb mai ye cheez ho gi to mujhe zaroor milay gi. Then you don't fear of loosing anything anymore

Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کے ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے خودکشی کرلی۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

اسلام آباد پولیس کے ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے خودکشی کرلی۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اسے چپکے چپکے پڑھا کرو بشیر بدرؔ

Sani vibes 🦋 (@sani_write75) 's Twitter Profile Photo

جِن کو آپ رَوک رَہے ہیں، جِن کو آپ کھونے سے ڈَرتے ہیں، اُن کو ایک بار کھو کر تو دیکھیں… کیا پَتا اُن کو دوبارہ پانے کی تَمنّا ہی نہ رہے۔❤️‍🩹