salma naheed (@salmanaheed10) 's Twitter Profile
salma naheed

@salmanaheed10

Self Negation and total surrender and submission is the secret of life

ID: 1186994387093479424

calendar_today23-10-2019 13:15:36

11,11K Tweet

810 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Syed Shakir Uzair (@qalandarbaba1) 's Twitter Profile Photo

#Listen_to_SurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari (ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشتے) ہیں جو اس کے آگے اور اس کے پیچھے اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں۔ بیشک اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں،👇

Syed Shakir Uzair (@qalandarbaba1) 's Twitter Profile Photo

اور جب اللہ کسی قوم کے ساتھ (اس کی اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے) عذاب کا ارادہ فرما لیتا ہے تو اسے کوئی ٹال نہیں سکتا، اور نہ ہی ان کے لئے اللہ کے مقابلہ میں کوئی مددگار ہوتا ہے۔( سورة الرعد آیت 11)

#Listen_to_SurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari وہی ہے جو تمہیں (کبھی) ڈرانے اور (کبھی) امید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور (کبھی) بھاری (گھنے) بادلوں کو اٹھاتا ہے( سورة الرعد آیت ۱۲)

#Listen_to_QaseedahBurdahShareef #Qalandar_Baba_Bukhari حضرت ابن عُمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بہترین نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ حُسنِ سلوک کرے۔( ترمذی شریف جلد اوّل ابواب البر والصلة حدیث ۱۷۳۴)

#Listen_to_SurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم (بجلیوں اور بادلوں کی) گرج (یا اس پر متعین فرشتہ) اور تمام فرشتے اس کے خوف سے اس کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں، اور وہ کڑکتی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے اسے گرا دیتا ہے،👇

Syed Shakir Uzair (@qalandarbaba1) 's Twitter Profile Photo

اور وہ (کفار قدرت کی ان نشانیوں کے باوجود) اللہ کے بارے میں جھگڑا کرتے ہیں، اور وہ سخت تدبیر و گرفت والا ہے( سورة الرعد آیت 13)

#Listen_to_SurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari اسی کے لئے حق (یعنی توحید) کی دعوت ہے، اور وہ (کافر) لوگ جو اس کے سوا (معبودانِ باطلہ یعنی بتوں) کی عبادت کرتے ہیں، وہ انہیں کسی چیز کا جواب بھی نہیں دے سکتے۔ ان کی مثال تو صرف اس شخص جیسی ہے جو اپنی دونوں ہتھیلیاں👇

Syed Shakir Uzair (@qalandarbaba1) 's Twitter Profile Photo

پانی کی طرف پھیلائے (بیٹھا) ہو کہ پانی (خود) اس کے منہ تک پہنچ جائے اور (یوں تو) وہ (پانی) اس تک پہنچنے والا نہیں، اور (اسی طرح) کافروں کا (بتوں کی عبادت اور ان سے) دعا کرنا گمراہی میں بھٹکنے کے سوا کچھ نہیں( سورة الرعد آیت 14)

#Listen_to_SurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari اور جو کوئی (بھی) آسمانوں اور زمین میں ہے وہ تو اللہ ہی کے لئے سجدہ کرتا ہے (بعض) خوشی سے اور (بعض) مجبوراً اور ان کے سائے (بھی) صبح و شام (اسی کو سجدہ کرتے ہیں،👇

Syed Shakir Uzair (@qalandarbaba1) 's Twitter Profile Photo

تو پھر ان کافروں نے اللہ کو چھوڑ کر بتوں کی سجدہ ریزی کیوں شروع کر لی ہے؟( سورة الرعد آیت 15)

#Listen_to_QaseedahBurdahShareef #Qalandar_Baba_Bukhari حضرت ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مُسلمان ، مُسلمان کا بھائی ہے لہذا وہ اس کے ساتھ خیانت کا معاملہ نہ کرے، جھوٹ نہ بولے اور اسے اپنی مدد و نصرت سے محروم نہ کرے۔ہر مُسلمان کی دوسرے مُسلمان پر عزت،👇

Syed Shakir Uzair (@qalandarbaba1) 's Twitter Profile Photo

مال اور خون حرام ہے۔تقوی یہاں ہے یعنی دل میں( آپ ﷺ نے اشارہ کیا) کسی شخص کے بُرے ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مُسلمان بھائی کو حقیر سمجھتا ہے( ترمذی شریف جلد اوّل ابواب البر والصلة حدیث ۱۷۵۷)