Syed Salar Ahmed (@salarkhan123jw) 's Twitter Profile
Syed Salar Ahmed

@salarkhan123jw

💛وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💚
Student /Defender of Islam / working with @VOYP_Official

ID: 1314386741957201920

calendar_today09-10-2020 02:08:06

2,2K Tweet

251 Takipçi

262 Takip Edilen

🥀Taha🥀 khan⭐ (@tahakha09279440) 's Twitter Profile Photo

"We Have raised your remembrance" Allah(S.W.T) Promised and Expressed his love towards Our Beloved Holy Prophet Muhammad(P.B.U.H)❤ by making his remembrance exalted and we have without any doubt belief in these verses of Holy Quran.#OurProphetOurHonour #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔ آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ Voice Of Youth Pakistan

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔
آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ 

<a href="/VOYP_Official/">Voice Of Youth Pakistan</a>
Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

انبیائے کرام میں سے بھی سوائے نفس نبوت کے کسی کو حضور علیہ السلام کے ساتھ برابری نہیں۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

اسی لئے آقا علیہ السلام سے خطاب اور انبیاء علیہم السلام سے خطاب میں بھی اللہ تعالیٰ نے فرق رکھا۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

اسی لئے آقا علیہ السلام سے خطاب اور انبیاء علیہم السلام سے خطاب میں بھی اللہ تعالیٰ نے فرق رکھا۔
 #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ
Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ اے نبی (معّظم!) آپ کے لیے اللہ کافی ہے‘‘۔

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰 (@iamchaudhary22) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ دنیا کا سب سے خوبصورت نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت بَرس رہی ہے مُحمد ﷺ کے شہر میں ہر شے میں تازگی ہے مُحمد ﷺ کے شہر میں Voice Of Youth Pakistan

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ ’’بے شک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے۔ پس آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کریںاور قربانی دیا کریں (یہ ہدیہ تشکرّہے۔ بے شک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا Voice Of Youth Pakistan

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ
’’بے شک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے۔ پس آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کریںاور قربانی دیا کریں (یہ ہدیہ تشکرّہے۔ بے شک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا
<a href="/VOYP_Official/">Voice Of Youth Pakistan</a>
Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ ’’(اے حبیبِ مکرّم!) قَسم ہے چاشت (کی طرح آپ کے چہرۂ انور) کی (جس کی تابانی نے تاریک روحوں کو روشن کر دیا)o (اے حبیبِ مکرّم!) قَسم ہے سیاہ رات (کی طرح آپ کی زلفِ عنبریں) کی جب وہ (آپ کے رُخِ زیبا یا شانوں پر) چھا جائےo.... 1/2

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

آپ کے رب نے (جب سے آپ کو منتخب فرمایا ہے) آپ کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی (جب سے آپ کو محبوب بنایا ہے) ناراض ہوا ہے‘‘۔  (الضحی، 93: 1-3) #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ 2/2

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ ’’ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ تباہ ہو جائے (اس نے ہمارے حبیب پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی ہے)‘‘۔ (اللهب، 111: 1)

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ
’’ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ تباہ ہو جائے (اس نے ہمارے حبیب پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی ہے)‘‘۔
(اللهب، 111: 1)
Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچپن کی شان فردیت کا عالم یہ تھا کہ اگر پاؤں زمین پر مارتے تو زمین مصطفی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تابع ہو جاتی اور پانی کے چشمے پھوٹ پڑتے۔:

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

آقا علیہ السلام نے جب چچا جان کی اس حد تک پیاس دیکھی تو پاؤں پتھریلی زمین پر مارا، اسی وقت پتھر سے پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا اور فرمایا #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ