Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)

@sajjadahmadans6

🐅🐅🐅

ID: 1308059025372852224

calendar_today21-09-2020 15:03:59

11,11K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

انہونی خان جیل سےباہرہوتاتوایران، اسرائیل۔یوکرین،رشیا۔انڈوپاکستان فلسطین،اسرائیل میں صلح کروادیتا قوم یوتھ جوخان سالہا سال شاہ محمود قریشی اورجہانگیرترین میں صلح نہ کرواسکاحامد خان اورفوادچوہدری میں صلح نہ کرواسکااپنی بیگم اور بہنوں کےدرمیان صلح نہ کرواسکااس سےکیا توقع کررہےہیں؟

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

ایک ایسا ریلیف جو پی ٹی آئی نے مانگا ھی نہیں تھا اور منصور علی شاہ اور دیگر ساتھی ججوں نے پی ٹی آئی کے حق میں دے دیا تھا آج درست کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 3-7 کی اکثریت سے نظر ثانی درخواستیں منظور کر لیں،

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

ایک اور اہم خبر۔۔۔۔۔ 🔴مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد 27 ویں ترمیم کی آمد ہو رہی ہے۔ اب دیکھنا بھائی لوگو کہ کیسے سواریاں دوڑ دوڑ کر لپک لپک کر ٹرین پہ چڑھتی ہیں کہ کہیں ٹرین مس نہ ہو جائے اور ہم ہاتھ ملتے رہ جائیں۔ ایک بات یاد رہے کہ نہ نیازی کی کوئی اوقات ہے اور نہ PTI کی!!

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

لعنت ایسی تبدیلی پر جدھر 18 انسانی جانیں بچانے کے لئے ہیلی کاپٹر تک میسر نہیں اور عوام کو دھوکا دینے کے لیے مثالیں یورپ کی دی جاتی تھیں!!

یوتھیوں کوانصاف کی دھائیاں دیتے روتےپیٹتےدیکھ کرہمیں جودلی خوشی ہوتی ہےوہ بیان سےباہرہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی دم سےبندھےیہ خود جب فیض اوربندیالی ٹولےکےسرپے پوری اپوزیشن کوجیل ڈال رکھاتھاتو کسی کی بات سننےکوتیارنہ تھےتنقید کرنےوالوں پراپنےکتےچھوڑدیتےتھےان باکس تک پہنچ کرگالی گلوچ کرتےتھے

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

غلط ریڈنگ سے اضافی یونٹ ڈال کر جن واپڈا والوں نے 196,190, 198 یونٹ کو 202 کیا۔ رب انکو نشان عبرت بنائے آمین تو لکھ سکتے ہو یا ہاتھ کانپتے ہیں!!

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ پاکستان انٹرکونٹیننٹل بم بنا نہیں رہا بنا چکا ہے کسی بھی وقت ٹیسٹ کر سکتا ہے بھارتی صحافی کا انکشاف ✌✌✌

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں ایک کتے کو بچانے کے لیے ساری مشنری ھے،لیکن 18 انسانوں کو بچانے کے لیے کشتی بھی نہیں 😭

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

مودی، اجیت ڈیول، امیت شاہ اور راج ناتھ کا اکھنڈ بھارت کا خواب۔۔۔۔ ان شاء اللہ بھارت کےاندر سے 20 نئے ممالک و ریاستوں کی آزادی کی تعبیر کےساتھ طلوع ہو گا بھارت کو دس مئی کبھی نہیں بھولنا چاہیے بصورت دیگر اس بار نہ کوئی ٹرمپ بچا پائے گا نہ ہی کوئی نیتن اس کی مدد کو آئے گا!!

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

“عظیم سیاستدان“ فیصل واوڈا کہہ رہا ہے کہ حکومت کو دو تہائی اکثریت مل گئی اب کارکردگی دکھائے۔۔۔ پی ٹی آئی کے دور میں کہا کرتا تھا، سمندر سے تیل نکلنے والا ہے، ریڑھی والا، کھوکھے والا، پالش والا سب ٹیکس دیں گے، ملک امیر ہو جائے گا۔ ایسے ہی یاد آ گیا۔۔۔ 😒

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

ایک تیر 2 شکار🚀 پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے فارغ💉 ن لیگ نے وفاق میں سادہ اکثریت حاصل کر لی✌️ پیپلز پارٹی کی بلیک میلنگ بھی ختم 🤭

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

واپڈا والوں انسانوں کا خیال نہیں رکھنا تو نا رکھو لیکن فریج میں پڑے جانوروں کا تو خیال رکھو 😓

Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

🔴🔴وزیر اعلی مریم نواز کے اسمبلی میں خطاب کے دوران دستاویزات پھاڑنے اور ہنگامہ آرائی کرنے پر PTI کے 26 ارکان معطل یہ ارکان 15 اجلاسوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے‼️

🔴🔴وزیر اعلی مریم نواز کے اسمبلی میں خطاب کے دوران دستاویزات پھاڑنے اور ہنگامہ آرائی کرنے پر PTI کے 26 ارکان معطل 
یہ ارکان 15 اجلاسوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے‼️
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) (@sajjadahmadans6) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 🇵🇰 گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 113 سے 100ویں نمبر پر آ گیا۔ نہ دعوے کیے، نہ نعرے مارے — کام خاموشی سے ہوا اور گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہو گیا!!

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 🇵🇰
گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 113 سے 100ویں نمبر پر آ گیا۔

نہ دعوے کیے، نہ نعرے مارے —
کام خاموشی سے ہوا اور
گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہو گیا!!