*📢 صرف پنجاب کے ملازمین کے لیے ایک تلخ حقیقت!*
*اگر خونِ جگر نہ دے سکو تو ترکِ عشق بہتر ہے*
*کہ تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں*
کیا آپ جانتے ہیں؟
🔴 پورے پاکستان میں صرف پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں
پینشن رولز تبدیل کیے گئے!
لیو انکیشمنٹ محدود کر دی گئی!