Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile
Saba Jonior

@saba_jonior

Supporter of imran khan @ImranKhanPTI and struggling an ordinary role to make naya pakistan an extraordinary nation in the leadership of #PMIK #ImranKhan

ID: 1117110569234989056

linkhttp://insaf.pk calendar_today13-04-2019 17:01:29

447 Tweet

1,1K Takipçi

174 Takip Edilen

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے خصوصی طیارہ استعمال کرنے پر بھی اعتراض وزیراعظم کے عام مسافر کی طرح کمرشل فلائٹس میں سفر پر اعتراض سعودی شھزادے کے طیارے میں وزیراعظم صاحب کے دورہ امریکہ پر بھی اعتراض اگر خان صاحب پیدل سفر شروع کر دیں تو یہ پھر بھی اعتراض کریں گے کہ دیکھو قوم کا وقت ضائع کر رہا ہے

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جگہ نوازشریف سعودی جہاز میں امریکہ گیاہوتاتو پٹواری میاں صاحب کو ولی کا درجہ دےچکےہوتے اورقوم کو اب تک پانچ ہزارنوافل کاثواب مل چکاہوتا۔

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

“اسلام صرف ایک ہے اور وہ ہے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا،” وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں آج بہت خوبصورت بات کی۔

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

بچے کے رزلٹ کارڈ پر Fail کے بجاٸے اگر Try again لکھ دیا جاٸے تو بچہ سکول اور معاشرہ دونوں کے سامنے شرمندگی کا شکار نہیں ہو گا۔ اس لیے الفاظ زیادہ تکلیف دیتے ہیں چاہے کسی بچے کا رزلٹ کارڈ ہو یا کسی جرنل کے خلاف عدالتی فیصلہ۔ ری ٹویٹ کریں

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے جو سپورٹرز اپنی پارٹی کو پچھلے آٹھ دس سال سے سپورٹ کر رہے ہیں انکی وہ سپورٹ اور جدوجہد ایک طرف اور سال 2020 کے بارہ ماہ کی سپورٹ ایک برابر ہو گی... یہ سال make اور break کا سال ہے.. مشکل سال ہے لیکن اگر PTI سپورٹرز اپنی پارٹی کے ساتھ جڑے رہے تو خان ڈلیور کر جائے گا

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی ووٹنگ ہوگی سب پاکستانی دعا کریں کہ اللہ پاک پاکستان کو عزت دیں اگر پاکستان آج گرے لسٹ سے باہر آگیا تو تاریخی انویسٹمنٹ آۓ گی اس سال پاکستان میں اوریہ مودی کی اس صدی کی سب سے بڑی ہار ہوگی ہمارےادارےاورحکومت اب ایک پیج پرہیں جیت ہرجگہ ہماری ہوگی

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی جان بچانے کے لیے پالیسی بنانا بچوں کا کھیل نہیں ہے (شہباز شریف) خادم اعلیٰ صاحب آپ نے ٹھیک فرمایا... آپکی اور بلاول کی کرونا جیسی آفت کے موقع پر بچگانہ سیاست دیکھ کر ہی وزیراعظم نے پالیسی بناتے وقت آپکو اور بلاول کو نہیں بلایا

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

ریحام خان کی ساری زندگی کاواحدکارنامہ "مجھےعمران خان نےطلاق دی" حامدمیرکی ساری زندگی کاکارنامہ"مجھے عمران خان نےانفالوکیا" رؤف کلاسراکی ساری زندگی کاکارنامہ"مجھے عمران خان نے بےعزت کیا اور اب سلیم صافی کا کارنامہ "مجھے عمران خان نے کمینہ کہا" عمران خان کا نام انکا ذریعہ معاش ہے

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

اگر وزیراعظم نواز شریف ہوتا اور وزیراعلی شہباز شریف اور ترین و دیگران انکے وزیر دوست ہوتے تو انکوائری کرنے والے واجد ضیاء ایکسیڈنٹ میں مر چکے ہوتے اور جس دفتر میں رپورٹ ہوتی اس میں آگ لگ چکی ہوتی

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

ایک انتہائی سنجیدہ پول سوچ سمجھ کر ووٹ دیں اور** ریٹویٹ ضرور کریں** 7 دن میں زیادہ سے زیادہ رائے دیجیئے کرپشن کا پیسہ ریکور ہونے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان سے کوئی بہتر شخص نظر آیا تو انشاءاللہ اگلا ووٹ اسکو دونگی، لیکن اگر مقابلہ زرداری، نوازشریف، فضلو اور لالٹین سے ہی ہے تو انشاءاللہ اگلے ہزار الیکشن میں بھی ووٹ عمران خان کا ہی ہے۔۔۔۔ متفق ہے تو ریٹویٹ کرے

اگر عمران خان سے کوئی بہتر شخص نظر آیا تو انشاءاللہ اگلا ووٹ اسکو دونگی، لیکن اگر مقابلہ زرداری، نوازشریف، فضلو اور لالٹین سے ہی ہے تو انشاءاللہ اگلے ہزار الیکشن میں بھی ووٹ عمران خان کا ہی ہے۔۔۔۔

متفق ہے تو ریٹویٹ کرے
Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں ایک سیاہ فام کے قتل پر کئی روز تک احتجاج اور ہنگامے ہوتے رہے اور پھر مختلف ممالک میں بھی ایسا ہی ہوا لیکن کشمیر، فلسطین اور ان جیسے کئی ممالک میں روز مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جاتا ہے لیکن کہیں کوئی نہیں بولا، یہ ہے دنیا کی منافقت۔۔۔۔

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

بہتری لانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے۔ نہ کسی ملزم سے رعایت کی جائے نہ کسی بے گناه کے خلاف انتقامی کاروائی کی جائے۔ اگر اہم حستیوں سے سوال ہو سکتا ہے تو حکمران، سیاستدان، جج ، جنرل ، صحافی ہر ایک سے ایک جیسا سلوک ہی امن لا سکتا ہے۔۔۔۔ #Pakistan

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

سلیم صافی کہتا ہے کہ عمران خان ہر سال عید پر دارلحکومت چھوڑ کر نتھیا گلی چلا جاتا ہے ہم سلیم لفافی کو یاد کرواتے چلیں کہ جب ان کے ابا جی کی حکومت تھی تو موصوف ہر عید پر لندن اور جدہ ہوتے تھے۔ اور آخری عید موصوف نے جیل میں ہونے کی وجہ سے پاکستان کی تھی یہ لفافہ صحافت پر زوال ہے

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

اکانومی سے لیکر ٹورازم تک، فارن پالیسی سے لیکر داخلی امن تک، تعلیم سے لیکر سپورٹس تک، صحت سے لیکر تعمیر تک، ہر جگہ حکومت کامیاب ہوئ ہے۔انشاءاللہ آگے بھی کامیاب ہوگی، بس عمران خان پر اعتماد رکھنا ہے #2YearsSuccessOfPTIGovt

Saba Jonior (@saba_jonior) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کا لونگ مارچ اُتنا لونگ ھوگا۔۔۔ جتنا گرم مصالحے والا لونگ ھوتا ھے🙌