scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile
scorpio♏#DJ 🧓🏻

@saba5670

کلمہ میرا ایمان
پاکستان میری جان
نون میری پہچان
MBTI: ENFP-T

ID: 1150824932206686209

calendar_today15-07-2019 17:50:19

491,491K Tweet

79,79K Takipçi

30,30K Takip Edilen

Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

تمام دوست احباب بہنوں بھائیوں بیٹے بیٹیوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ۔۔ آپ سب کی دعاؤں کا مقروض ہوں۔۔ اللہ پاک آپ سب کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین 🤲 بھائی کو صبح فجر کے وقت ICU سے روم میں شفٹ کردیا گیا تھا میں نماز جمعہ کے وقت ہی گھر پہنچا تھا۔۔ جزاک اللّہ

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

6 ستمبر 2024 یوم دفاع پاکستان ملک بھر میں اج وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کو پوری قوم کا سلام پیش کیا گیا #DefenceDay #6September

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

پاک افغان بارڈر پر کھڑی فوج کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار میجر عمر کی باتیں سن کر اینکر رو پڑیں یوم دفاع پر جوانوں کا خصوصی انٹرویو #DefenceDay #6September 👇

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

پاک افغان بارڈر پر کھڑی فوج کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار میجر عمر کی باتیں سن کر اینکر رو پڑیں یوم دفاع پر جوانوں کا خصوصی انٹرویو #DefenceDay #6September 👇👇

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

چھ ستمبر 1965 جب اپنے وطن کی حفاظت کے لیے پاکستانی فوج کے جوان ٹینکوں کے نیچے لیٹ کر جام شہادت نوش کیا #DefenceDay #6September

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

اس کی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو اس سے تیری ابرو ہے اس سے میری ابرو اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان ہے #DefenceDay #6September

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی رحمت کا سایہ توحید کا پرچم لہرایا اے مرد مجاہد اب جاگ ذرا ہے وقت شہادت اب ایا #DefenceDay #6September

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

پاک افغان بارڈر پر کھڑی فوج کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار میجر عمر کی باتیں سن کر اینکر رو پڑیں یوم دفاع پر جوانوں کا خصوصی انٹرویو #DefenceDay #6September 👇👇👇

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بیٹیاں مائیں بہنیں تم کو دیکھیں تو یوں مسکرائیں جیسے خاموشیوں کی زبان سے دے رہی ہوں وہ تم کو دعائیں #DefenceDay #6September

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ کچھ ہی دیر میں سورج طلوع ہونے والا ہے پاکستان عالم اسلام میں چمکے گا ۔ پاک فوج زندہ باد #DefenceDay #6September

انشاءاللہ کچھ ہی دیر میں سورج طلوع ہونے والا ہے 
پاکستان عالم اسلام میں چمکے گا ۔ پاک فوج زندہ باد 

#DefenceDay
#6September
scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

دشمن جان لے پاکستان کے بیٹوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بیٹیاں بھی اپنے وطن کے دفاع میں چوکس کھڑی ہیں #DefenceDay #6September

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

چھ ستمبر ملک بھر میں آج یوم دفاع شہداء کی یاد میں تقریبات منعقد کی گئیں دن کا آغاز توپوں کی سلامی اور مساجد میں دعاؤں سے کیا گیا #DefenceDay #6September

چھ ستمبر 
ملک بھر میں آج یوم دفاع شہداء کی یاد میں تقریبات منعقد کی گئیں
دن کا آغاز توپوں کی سلامی اور مساجد میں دعاؤں سے کیا گیا 
#DefenceDay
#6September