M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile
M. ADIL

@s_k_n_12_34

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

ID: 1940735574748680192

calendar_today03-07-2025 11:34:52

341 Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

میرے لفظ گواہی ہیں میرے کردار کی، میں نے کبھی دھوکہ نہیں لکھا اپنی کہانی میں۔

M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

میرے کردار کی زمین اتنی زرخیز ہے، کہ اس پر غداری کا بیج کبھی نہیں اگ سکتا۔

M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

اے لا حاصل شخص ، میرے چاہنے کے آدھے برابر بھی تجھے کوئی چاہنے والا ملا ۔ تو میں محبت سے مکر جاؤنگا 💔

اے لا حاصل شخص ، میرے چاہنے کے آدھے برابر بھی تجھے کوئی چاہنے والا ملا ۔ تو میں محبت سے مکر جاؤنگا 
💔
M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

اختلاف جتنا بھی بڑھ جائے، دو حدیں کبھی نہ پار کریں کسی کے رزق پر وار نہ کریں کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں💯🥀

اختلاف جتنا بھی بڑھ جائے، دو حدیں کبھی نہ پار کریں کسی کے رزق پر وار نہ کریں کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں💯🥀
M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

تسلی تھی وہ میرا نہیں تو کسی کا نہیں دکھ تو تب ہوا جب وہ سب کا ہوا میرا نہیں ہوا x.com/i/spaces/1yoKM…

M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

"دلیر" کی اپنی دہشت ہے، "مخلص" کی اپنی کشش ہے، "منافق" ہر حال میں ذلیل ہے۔ ✨🔥

"دلیر" کی اپنی دہشت ہے، "مخلص" کی اپنی کشش ہے، "منافق" ہر حال میں ذلیل ہے۔ ✨🔥
M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

تســلی کــے دو بــول اپنــائیـت ســے بھــرپـور ایک مسکـراہٹ محـبت بھـرا لمس اور دل کو سکـون دینـے والا ایـک جــملــہ دنیــا کـی ســاری دولـت اور دلکشـی سـے بـڑھ کـر ہـوتا ہـــے x.com/i/spaces/1OwxW…