Sonia✨️ (@s999_q59) 's Twitter Profile
Sonia✨️

@s999_q59

امیدیں جب ٹوٹتی ہیں تو روح تک کو زخمی کر دیتی ہیں🥹💔

ID: 1975573592529047552

calendar_today07-10-2025 14:47:16

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

833 Takip Edilen

Sonia✨️ (@s999_q59) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم رشتوں کو بچانے کے لیے خود سے ہی وضاحتیں دیتے پھیرتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے تو سمجھ آجاتا ہے کہ وضاحتیں دینا فضول ہوتی ہیں یہ دنیا اپنے حساب سے ہی چلتی ہے 🥲

Sonia✨️ (@s999_q59) 's Twitter Profile Photo

او بھئی اعلان کرنے کی کیا ضرورت بھلا مسلمانوں کو اس ملحد کی حالت تو دیکھو یہی اعلان کررہی ہے مسلمانوں کی فتح کا🤞 مگر تم لوگ نہیں مانو گئے🥴

Sonia✨️ (@s999_q59) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی ٹویٹ کریں تو اسکوغور سےپڑھاکریں پھراسکےمطابق جواب دیاکریں جیسےاگر اس نےسوال کیاہےتو اس کےسوال پر سوال کریں کہ حکومت توکہتی تھی ہم جلدی پتہ لگوا لےگئے پھر اب تک کیوں نہ لگا پائی اگر وہ ہمارےقائدین کا اب تک پتہ نہیں لگوا پائی تو مان لو ن لیگ نااہل ہے وغیرہ

جب کوئی ٹویٹ کریں تو اسکوغور سےپڑھاکریں پھراسکےمطابق جواب دیاکریں

جیسےاگر اس نےسوال کیاہےتو اس کےسوال پر سوال کریں
کہ حکومت توکہتی تھی ہم جلدی پتہ لگوا لےگئے پھر اب تک کیوں نہ لگا پائی 
اگر وہ ہمارےقائدین کا اب تک پتہ نہیں لگوا پائی تو مان لو ن لیگ نااہل ہے وغیرہ
Sonia✨️ (@s999_q59) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی دیکھو سوال کیا ہورہا ہے کس سے ہورہا ہے یہ ٹویٹ کچھ تھی اندار کمنٹ کچھ اور اس لیے یہ ٹویٹ کرنا مناسب سمجھا