Regional Police Bahawalpur
@rpobwp
Official handle of the Regional Police of Bahawalpur. The Police of Bahawalnagar, RahimYarKhan & Bahawalpur are on their toes for a safer community .
ID: 1468089939594477571
07-12-2021 05:28:49
42 Tweet
66 Takipçi
12 Takip Edilen
کھلی کچہری "لیاقت پور" Government of Punjab Punjab Police Official #Police #viral #ViralVideos #service
آر پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین نے ڈی پی او محمد حسن اقبال کے ہمراہ تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری احکامات جاری کیے۔ بعد ازاں پولیس خدمت مرکز بہاولپور کا اچانک دورہ کیا۔ #PunjabPolice #Bahawalpur Punjab Police Official
نیو ایئر نائٹ سیکیورٹی انتظامات نیو ایئر نائٹ کے موقع پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔آر پی او بہاولپور Punjab Police Official #Police
x.com/OfficialDPRPP/… Government of Punjab Punjab Police Official