ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ

@rohi_sp

رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں۔

ID: 899136112047861760

calendar_today20-08-2017 05:08:49

56,56K Tweet

66,66K Takipçi

44,44K Takip Edilen

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

نیب راولپنڈی نے فیصل واوڈا اور علی زیدی کو بھی طلب کرلیا احتساب سب کا ہونا چاہیئے جس جس نے بھی لوٹا ہے پاکستان کو ۔

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی بار "مس یونیورس" میں پاکستانی حسینائیں بھی حصہ لیں گی کون کہتا ہے پاکستان میں عورتوں کو آزادی یا حقوق حاصل نہیں

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

گولڈ مافیا کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ اب سب کی باری آئے گی

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

عدالتِ عظمیٰ نے نیب کی تمام ختم انکوائریز اور کیسز بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے 50 کروڑ کی حد سے کم ہونے پر ختم ہونے والے تمام مقدمات بھی بحال کر دیے۔

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ بغیر پروٹوکول آمد روائتی گارڈ آف آنر لینے سے بھی انکار عملے کا پھولوں کے تحفے اور تالیوں سےاستقبال مہمانوں اور سائلین سے گھل مل کر بات چیت ہمارا کام لوگوں کو انصاف دینا ہے یہاں پر لوگ مسائل لیکر آتے ہیں اور ہم نے انصاف سے حل کرنے ہے

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

انتخابی پیٹشن اب ہوگی مشکل الیکشن کمیشن نےآگاہ کردیا تبدیلی کےتحت انتخابات سےمتعلق پٹیشن1 لاکھ روپےکےعوض فائل کی جاسکےگی ECکیس پر180روزمیں فیصلہ سنائے گادوران سماعت التوا مانگنے پر10سے50ہزار روپے جرمانہ کیاجائےگاEcکےاعلامیے میں کہاگیاہے کہ سماعت میں3روزسےزیادہ کاالتوانہیں ملے گا

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے ملک کے سیاستدان اور ماہر قانون ہے پاکستانی نوجوان نسل ان سے کیا سیکھے گے ، ان ٹاک شوز والوں نے میلا لگایا ہوتا ہے گالم گلوچ کوئی ، ملک کی معاشی بہتری تعلیمی بہتری کے لیئے پروگرام نہیں ہوسکتے کیا

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض قومی مینز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کاچیف سلیکٹرمقررکردیاگیاہے۔👍 پہلا اسائنمنٹ14دسمبر سے7جنوری تک آسٹریلیامیں ہونےوالی3ٹیسٹ میچوں کی سیریز اورنیوزی لینڈ میں12سے 21جنوری تک ہونے والی5میچوں کیT20سیریزکیلئے پاکستانی ٹیم کاانتخاب ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض قومی مینز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کاچیف سلیکٹرمقررکردیاگیاہے۔👍

پہلا اسائنمنٹ14دسمبر سے7جنوری تک آسٹریلیامیں ہونےوالی3ٹیسٹ میچوں کی سیریز اورنیوزی لینڈ میں12سے 21جنوری تک ہونے والی5میچوں کیT20سیریزکیلئے پاکستانی ٹیم کاانتخاب ہوگا
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

مختصر الفاظ میں بہت گہری بات ، کسی کا گھر تھوڑنے سے اپنا گھر کھبی نہیں بنتا

مختصر الفاظ میں بہت گہری بات ، کسی کا گھر تھوڑنے سے اپنا گھر کھبی نہیں بنتا
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

سارہ انعام قتل کیس میں مجرم شاہ نواز کو سزائے موت سنا دی گئی ،مرکزی ملزم کو 10 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا گیا ہے انصاف کے تقاضے پورے ایک اچھا فیصلہ

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

ایک عظیم لیڈر ، جس کی شب وروز محنت سے ہمیں پیارا پاکستان جیسا ملک ملا ، اللّٰہ پاک پاکستان کو ترقی و کامیابی دیں

ایک عظیم لیڈر ، جس کی شب وروز محنت سے ہمیں پیارا پاکستان جیسا ملک ملا ، 
اللّٰہ پاک پاکستان کو ترقی و کامیابی دیں
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

جسٹس مظاہر نقوی خود کو معصوم کہتے رہے مگر اپنا مقدمہ لڑنے کے بجائے مستعفی ہوگئے مطلب دال میں کچھ کالا تھا دوسری طرف جسٹس فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے عمران نیازی حکومت کے جھوٹ، پروپیگنڈا اور ساتھی ججز کی سازشوں کے باوجود لڑ کر خود کو معصوم ثابت کیا شاہ زیب خانزادہ کاتجزیہ

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

شاہ زیب خانزادہ کا تجزیہ ۔۔۔ جسٹس اعجاز الحسن نے آئینے میں اپنے کو دیکھ لیا تھا اس لیئے پتلی گلی سے نکلنے میں بہتری سمجھی لیٹ ہوتا تو حساب دینا پڑتا

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پاکستان کی سفارتی تعلقات بہتری کی طرف گامزن سعودی عرب کیجانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے سعودی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب نے اپنے بھائیوں کیلئے 100 ٹن کھجور پیش کی ہے

الحمدللہ پاکستان کی سفارتی تعلقات بہتری کی طرف گامزن
سعودی عرب کیجانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے
سعودی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب نے اپنے بھائیوں کیلئے 100 ٹن کھجور پیش کی ہے
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور MNA سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کر لیا گیا پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی میں ہوا،  یہ اجلاس سیکرٹری پی PHF حیدر حسین نےطلب کیا تھا PHF کانگریس اجلاس میں متفقہ طور  پر شہلا رضا کو صدر منتخب کیا گیا

پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور MNA سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کر لیا گیا
پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی میں ہوا،  یہ اجلاس سیکرٹری پی PHF حیدر حسین نےطلب کیا تھا PHF کانگریس اجلاس میں متفقہ طور  پر شہلا رضا کو صدر منتخب کیا گیا
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اور مریم نواز روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور کے تندور پہنچ گئے زبردست غریب پاکستانی عوام ریلیف کے منتظر ہیں چیک اینڈ بیلنس لازمی ہونا چاہیئے عوام کی بہتری ہونی چاہیئے

ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد کا کھلا بیان سابق چیئرمین عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے ان سے غلطی پر غلطیاں ہوئی ہیں اور غلطی کی سزا تو ملتی ہے میں ملک کی بہتری کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ بات چیت کےحق میں ہو ہم کسی بھی سیاسی جماعت سے بات کرنے کو تیار ہے

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد کا کھلا بیان 
سابق چیئرمین عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے ان سے غلطی پر غلطیاں ہوئی ہیں اور غلطی کی سزا تو ملتی ہے
میں ملک کی بہتری کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ بات چیت کےحق میں ہو ہم کسی بھی سیاسی جماعت سے بات کرنے کو تیار ہے
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ (@rohi_sp) 's Twitter Profile Photo

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جاں نثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم عاشورہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے یوم عاشور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی میدان کربلا میں شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے