Rimsha (@rimsha257) 's Twitter Profile
Rimsha

@rimsha257

جو نام وہی پہچان
پاکستان پاکستان

ID: 1799029380712378368

calendar_today07-06-2024 10:43:55

10,10K Tweet

403 Takipçi

768 Takip Edilen

South West Defender (@southerndefence) 's Twitter Profile Photo

Pakistan’s intelligence and Army have reached the very heart of BLA’s hideouts. Their secret meetings are now under surveillance and exposed. This is the beginning of the end for BLA, crushed under the strength of Pakistan’s forces.

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اب سیاست نہیں کر رہی بلکہ اندھی عقیدت کا کاروبار چلا رہی ہے.. یہاں سوال کرنا بغاوت، اختلاف رائے کرنا جرم اور تنقید کرنا غداری ہے.. یہ جمہوریت نہیں، ذہنی غلامی ہے جس میں لیڈر کی پوجا کی جاتی ہے اور عوام کو باشعور شہری نہیں بلکہ اندھے مرید اور چاپلوس بنایا جاتا ہے..!!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

سوال کرنا صحافی کا حق ہے، صحافیوں کو گالیاں اور دھمکیاں دینا یا انہیں "پلانٹڈ" کہنا بدتمیزی اور جہالت ہے اور یہی جہالت اس گروہ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے..!! سیاست میں آنے والے جواب دینے کے پابند ہوتے ہیں، جو سوال کا جواب نہیں دے پاتے وہ عوام کی خدمت کیا خاک کریں گے..؟

Anum Fatima (@unumfatima) 's Twitter Profile Photo

Fact Check Master has identified that the claim about the State Bank of Pakistan “legalizing cryptocurrencies” is false and misleading. The government has recently issued an ordinance to regulate Virtual Assets, which is a temporary framework rather than a permanent law. This

Fact Check Master has identified that the claim about the State Bank of Pakistan “legalizing cryptocurrencies” is false and misleading. 

The government has recently issued an ordinance to regulate Virtual Assets, which is a temporary framework rather than a permanent law. This
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

74 سالہ خاتون زیرِ تعمیر مکان میں آشنا سمیت رنگے ہاتھوں پکڑی گئی.. مالک مکان نے طیش میں آکر انڈے پھوڑ دیے اور موقع پر ہنگامہ برپا ہوگیا.. دیکھتے ہی دیکھتے میڈیا پہنچ گیا، ہر طرف شور اور تماشا لگ گیا.. واقعے نے علاقے کے جمعیتی عہدیداروں میں سنسنی پھیلا دی ہے!!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان پر انڈا برسانے والی خواتین میں سے ایک کو مبینہ طور پر بشریٰ پیرنی کی بیٹی کہا جا رہا ہے. دونوں ہی بشری پنکی کی عقیدت مند تھیں. دلچسپ بات یہ ہے کہ علیمہ کے ساتھ موجود خواتین کا کہنا ہے کہ وہ انڈا محض انڈا نہیں تھا بلکہ اُس پر خاص ’’عمل‘‘ بھی ہوا تھا #علی_امین_انڈہ_پور

علیمہ خان پر انڈا برسانے والی خواتین میں سے ایک کو مبینہ طور پر بشریٰ پیرنی کی بیٹی کہا جا رہا ہے. دونوں ہی بشری پنکی کی عقیدت مند تھیں. دلچسپ بات یہ ہے کہ علیمہ کے ساتھ موجود خواتین کا کہنا ہے کہ وہ انڈا محض انڈا نہیں تھا بلکہ اُس پر خاص ’’عمل‘‘ بھی ہوا تھا
#علی_امین_انڈہ_پور
Anum Fatima (@unumfatima) 's Twitter Profile Photo

Fact Check: An Indian propaganda account has claimed that “Pakistan’s Army Chief, Field Marshal General Asim Munir’s wife, Syeda Irum, and their children got US citizenship in August 2025.” Reality: •There is no official or legal record confirming that Syeda Irum or her

Fact Check:
An Indian propaganda account has claimed that “Pakistan’s Army Chief, Field Marshal General Asim Munir’s wife, Syeda Irum, and their children got US citizenship in August 2025.”

Reality:
•There is no official or legal record confirming that Syeda Irum or her
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

یہ سارا کھیل گنڈا پور کے ہاتھوں کا بنایا ہوا اسکرپٹ ہے، یا پھر علیمہ بی بی نے خود ہی سستی شہرت کے لیے یہ انڈہ ڈرامہ رچایا ہوا ہے.. دونوں صورتوں میں نقصان اگر ہے تو پختونخواہ کے عوام کا ہے، جو اصل مسائل چھوڑ کر انڈے کے لطیفے سننے پر مجبور ہیں..!!

یہ سارا کھیل گنڈا پور کے ہاتھوں کا بنایا ہوا اسکرپٹ ہے، یا پھر علیمہ بی بی نے خود ہی سستی شہرت کے لیے یہ انڈہ ڈرامہ رچایا ہوا ہے.. دونوں صورتوں میں نقصان  اگر ہے تو پختونخواہ کے عوام کا ہے، جو اصل مسائل چھوڑ کر انڈے کے لطیفے سننے پر مجبور ہیں..!!
South West Defender (@southerndefence) 's Twitter Profile Photo

In Zehri, security forces have once again tightened the noose on BLA terrorists as 3 key commanders have been arrested. The message is clear: no hideout will be spared and no terrorist will escape justice in Balochistan. #Balochistan #TerroristBLA

In Zehri, security forces have once again tightened the noose on BLA terrorists as 3 key commanders have been arrested. The message is clear: no hideout will be spared and no terrorist will escape justice in Balochistan.
 #Balochistan #TerroristBLA
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ میں حکومت عملاً کہیں نظر نہیں آتی، بس ٹوئیٹس اور بیانات کے زور پر نظام چلانے کی کوشش کی جارہی ہے.. عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے حکمران سوشل میڈیا پر ب چ نمبر 804 کو رہائی دلوانے میں مصروف ہیں..!!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

آپ ہر وقت پاکستان کو مایوسی اور ناکامی کی تصویر بنا کر پیش کرتے ہیں، جیسے اس ملک میں صرف ناانصافی اور اندھیر نگری ہے.. حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اپنی تمام تر مشکلات کے باوجود آج بھی ایک آزاد اور طاقتور ملک ہے..

Netizen (@netizen_pk1) 's Twitter Profile Photo

یا تو اطہر من اللہ اس شخص کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرے جس نے مارشل لاء لگایا ہے اور اگر اتنی جرات نہیں تو پھر استعفی دے اس شخص کو نیازی ابلیس کی پارٹی میں باضابطہ طور پہ شمولیت کا اعلان کر لینا چاہیے کیونکہ یہ بھونڈ مزید کالے کوٹ کے نیچے نہیں چھپ سکتا

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان پر انڈا پھینکے جانے پر سب جماعتوں نے مذمت کی، مگر جب ایک بوڑھے شخص نے مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی تو پی ٹی آئی کے حامیوں نے اسے ہی ہیرو بنا دیا.. یہ دوہرا معیار ان کے کردار اور سیاست کی پستی کا واضح ثبوت ہے..!!

علیمہ خان پر انڈا پھینکے جانے پر سب جماعتوں نے مذمت کی، مگر جب ایک بوڑھے شخص نے مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی تو پی ٹی آئی کے حامیوں نے اسے ہی ہیرو بنا دیا.. یہ دوہرا معیار ان کے کردار اور سیاست کی پستی کا واضح ثبوت ہے..!!
Netizen (@netizen_pk1) 's Twitter Profile Photo

مروت بھی مان گیا انڈہ اچھالنے والا آ ئیڈیا علیمہ کا اپنا ہے وہ مروت کے انڈے بھی اچھالتی رہی ہے👇

مروت بھی مان گیا انڈہ اچھالنے والا آ ئیڈیا علیمہ کا اپنا ہے وہ مروت کے انڈے بھی اچھالتی رہی ہے👇
Qaimkhani (@qaimkhanisays) 's Twitter Profile Photo

ابلیس کا X اکاؤنٹ اور اسکا کلٹ باجوڑ کا عجیب منظر پیش کرتے ہیں کہ "باجوڑ کی عوام فوج کے مخالف اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور وہ کسی صورت اس آپریشن کو نہیں ہونے دے گی" جبکہ باجوڑی اس وقت شاہد آفریدی کے ساتھ ہوکر یہ بتارہے ہیں کہ ابلیس اور اسکا کلٹ جھوٹے ہیں

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

جو انقلاب کے دنوں میں جیو نیوز کی اینکر عائشہ پر حملہ کر کے خواتین کی حرمت کو پامال کرتے رہے، آج وہی تحریک انصاف کے کارکن "چادر اور چار دیواری" کے محافظ بنے پھرتے ہیں.. یہ کھلا تضاد اور منافقت ہے، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے لیے اصول نہیں بلکہ موقع پرستی ہی اصل سیاست ہے.

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

یہ سوال انتہائی اہم ہے کہ پرانی موٹرسائیکل سے کیرئیر شروع کرنے والا عمران ریاض چند سال میں ارب پتی کیسے بنا تو ناظرین شیر افضل مروت نے ڈیڑھ منٹ میں ساری تفصیل بتلا دی ہے کہ کیسے ٹگسالی سے بروکری کرنے والا عالیشان محل تک کیسے پہنچا سچائی چھپ نہیں سکتی

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ایک اور جھوٹ بینقاب خیبر پختونخوا میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا بلکہ چند جگہوں پر انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن ہو رہے ہیں۔ ترجمان حکومت خیبرپختونخوا

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ دن تھے جب یہ چلتے چلتے اچانک فوجی پریڈ کے سٹائل میں چلنا شروع ہو جاتے اور کہتے تمہیں پتا ہے فوج ستر سالوں سے اک ایسے بندے کی تلاش میں تھی جو ان کے ساتھ مل کر ملک کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائے۔ اور تمہیں پتا عمران کی شکل میں انہیں وہ بندہ مل گیا ہے۔۔۔!!!

یہ وہ دن تھے جب یہ چلتے چلتے اچانک فوجی پریڈ کے سٹائل میں چلنا شروع ہو جاتے اور کہتے تمہیں پتا ہے فوج ستر سالوں سے اک ایسے بندے کی تلاش میں تھی جو ان کے ساتھ مل کر ملک کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائے۔
اور تمہیں پتا عمران کی شکل میں انہیں وہ بندہ مل گیا ہے۔۔۔!!!
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ نے جیل سے انڈے بھیجے اور جا کر وہ پھوٹے علیمہ کے سینے پر علیمہ نے باہر سے پارسل کیے طعنے طنز و تشنیع جو جا کر لگے بشریٰ کے سینے پر ان خواتین کےدرمیان اک ایسا شخص فٹبال بنا ہوا جس کے بارے اس کےفدائین نے مشہور کر رکھا کہ دنیا اس کی سنتی ہے۔ حالانکہ سنتی نا اس کی بیوی نا بہن

بشریٰ نے جیل سے انڈے بھیجے اور جا کر وہ پھوٹے علیمہ کے سینے پر
علیمہ نے باہر سے پارسل کیے طعنے طنز و تشنیع جو جا کر لگے بشریٰ کے سینے پر
ان خواتین کےدرمیان اک ایسا شخص فٹبال بنا ہوا جس کے بارے اس کےفدائین نے مشہور کر رکھا کہ دنیا اس کی سنتی ہے۔
حالانکہ سنتی نا اس کی بیوی نا بہن