
Fawwad
@rfawwad
Nothing to say abt me .. ask me what u wanna know ..!! | #SUPERFAMILY |
ID: 3195431418
14-05-2015 16:00:24
1,1K Tweet
34 Takipçi
31 Takip Edilen





بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کیجانب سے تحریک انصاف کے سینئیر رہنما، نڈر لیڈر اپنے بھائی علی امین گنڈاپور Ali Amin Khan Gandapur کی بطورِ وزیراعلی خیبرپختونخواہ نامزدگی پر انھیں ڈھیروں مبارکباد، علی امین گنڈاپور نے ہر مشکل اور کٹھن مرحلے میں فرنٹ


“تحریک انصاف کو کراچی سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 10 لاکھ سے زائد ووٹ ملا ہے جبکہ جماعت اسلامی کو پونے 7 لاکھ ووٹ ملا۔ پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت MQM جو پورے شہر سے محض پونے 2 لاکھ ہی ووٹ لے سکی اسکو اس وقت کراچی شہر سے 15 قومی اور 25 صوبائی اسمبلی کی سیٹیں دے دی گئی ہیں۔” -



میرا رشتہ قرآن سے تھا میں سیاست میں نہیں تھی لیکن پھر بھی خواجہ آصف کی ایماء پر مجھے اور میرے خاندان کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ مجھے دھکے دیئے گئے، بازو مروڑا، سر سے چادر تک اتار دی گئی،میرے بچوں کو مجھ سے دور کر دیا گیا۔ لیکن اس ظلم کے خلاف جہاد سمجھ کر میدان میں آئی۔ سیالکوٹ نے








بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: “گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں، ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے


مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا ادھورا خواب رہ جائے گا۔ عمران خان Imran Khan #ImranKhan siasat.pk/threads/893146

